متحدہ عرب امارات میں سمارٹ واچ نے شہری کی جان بچا لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابوظہبی (ویب ڈیسک)  متحدہ عرب امارات (یو اے ای )  میں  مقیم ندھال محمد الرحمہ ہارٹ اٹیک آنے  کے بالکل قریب تھے  لیکن لاعلم تھے تاہم

عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ندھال محمد الرحمہ کا کہنا تھا کہ وہ دوستوں کے ساتھ تھے جب اچانک ان کی سمارٹ واچ نے بجنا شروع کردیا لیکن انہوں نے سمارٹ واچ پر کوئی توجہ نہیں دی اور اپنے دوستوں کے ساتھ گپ شپ میں مصروف رہے تاہم سمارٹ واچ کا بار بار بجنا انہیں کوفت میں مبتلا کررہا تھا۔ ندھال محمد الرحمہ کے مطابق بار بار بجنے پر انہوں نے اپنی سمارٹ واچ کے نوٹیفکیشن کو Silent کردیا لیکن کچھ دن بعد سمارٹ واچ نے دوبارہ سے الارم دینا شروع کیا جس سے تنگ آکر انہوں نے اپنی اسمارٹ واچ چیک کی تو انہیں اپنی...

جیو نیوز کے مطابق الارم بجنے کے وقت ندھال محمد الرحمہ کسی بھی قسم کی جسمانی تکلیف میں مبتلا نہیں تھے لیکن میڈیکل رپورٹ سامنے آنے کے بعد ان کے ڈاکٹر بھی حیران رہ گئے کیونکہ وہ ہارٹ اٹیک کے دہانے پر پہنچ چکے تھے۔ندھال محمد الرحمہ کو ڈاکٹر ز نے بتایا کہ آپ کو ہارٹ اٹیک آسکتا ہے کیونکہ آپ کی 70 سے 80 فیصد شریانیں مکمل طور پر بند ہو چکی تھیں جس کے بعد ندھل کی سرجری ہوئی اور بند شریانوں کو کھول دیا...

ندھال محمد الرحمہ نے مزید بتایا کہ سرجری کے بعد سے ان کے پاس 3 سمارٹ واچ ہیں جو انہیں تحفے میں ملی ہیں اور اب وہ مسلسل سمارٹ واچ کو ہی پہنے رکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسمارٹ واچ نے اماراتی شخص کی زندگی کیسے بچائی؟اسمارٹ واچ کے سگنلز نے اماراتی شہری کو مسلسل اس کی صحت سے متعلق آگاہ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 1 شخص جاں بحقپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے 1 شخص کی جان لے لی۔ As a common man I'm ready to vote. Please stop this covid no sense. We have to live with it and we r living.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روزانہ 16 بار سورج غروب ہونے کا نظارہ : آئی ایس ایس میں مسلم خلا باز روزہ کیسے رکھیں گے؟اس سال انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے سلطان Alneyadi روزے رکھیں گے۔ او بھائی زبردستی کا روزہ۔ مسلم ہونے کا یا مسلم نام رکھنے کا یہ مطلب نہیں کے روزہ بھی رکھنا پڑے۔ ہانجی تو ٹھیک ہے نہ 2 دِنوں میں روزے پُورے اس کو روزہ رکھنا ہی نہیں چائیے. کیونکہ وہ اپنے گھر,شہر ,ملک سے باہر ہیں. روزہ کھانے کی اجازت ہے.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چارسدہ: مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ نے ایک اور شخص کی جان لے لیچارسدہ: (دنیا نیوز) چارسدہ میں مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ CMShehbaz Kb tk ye qom aatay k liye marti rhy gi, is qom ko kyun smj ni a rhi k tmhe linon me lganay walo ka ahtsaab jab tk tm ni krogy youn he marty rho gy افسوس لیڈر شپ پر عوام کو ریلیف فراہم کرنے والے مفت نہ دیتے بلکہ سستا آٹا کر دیتے تب بھی عوام کو ہی ملنا تھا مگر اپنا ناکام چہرہ سستا نہیں کیا مفت دے دیا بے شرم لیڈران عوام کو مارنے کے نئے سے نئے بہانے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چارسدہ: مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ نے ایک اور شخص کی جان لے لیچارسدہ: (دنیا نیوز) چارسدہ میں مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ NyetiUdoh follow for quick follow back حکمران اور عوام ایک لین مے کھڑے ہو کر آٹا لینا چاہئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا عمران خان کی جان کو خطرہ صرف عدالت کے احاطے میں ہے؟ شیری رحمٰنوفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی اور پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ کیا عمران خان کی جان کو خطرہ صرف عدالت کے احاطے میں ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »