چارسدہ: مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ نے ایک اور شخص کی جان لے لی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چارسدہ: (دنیا نیوز) چارسدہ میں مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔

بھگدڑ اور دھکم پیل سے متعدد افراد زخمی ہوئے، چار زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ منتقل کیا گیا، جہاں ایک زخمی دم توڑ گیا۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ بازار میں آٹے کی تقسیم کے دوران ضلعی انتظامیہ کا کوئی اہلکار موجود نہیں تھا جس کی وجہ سے بدنظمی ہوئی۔.

بھگدڑ اور دھکم پیل سے متعدد افراد زخمی ہوئے، چار زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ منتقل کیا گیا، جہاں ایک زخمی دم توڑ گیا۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ بازار میں آٹے کی تقسیم کے دوران ضلعی انتظامیہ کا کوئی اہلکار موجود نہیں تھا جس کی وجہ سے بدنظمی ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حکمران اور عوام ایک لین مے کھڑے ہو کر آٹا لینا چاہئے

NyetiUdoh follow for quick follow back

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چارسدہ: مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ نے ایک اور شخص کی جان لے لیچارسدہ: (دنیا نیوز) چارسدہ میں مفت سرکاری آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ CMShehbaz Kb tk ye qom aatay k liye marti rhy gi, is qom ko kyun smj ni a rhi k tmhe linon me lganay walo ka ahtsaab jab tk tm ni krogy youn he marty rho gy افسوس لیڈر شپ پر عوام کو ریلیف فراہم کرنے والے مفت نہ دیتے بلکہ سستا آٹا کر دیتے تب بھی عوام کو ہی ملنا تھا مگر اپنا ناکام چہرہ سستا نہیں کیا مفت دے دیا بے شرم لیڈران عوام کو مارنے کے نئے سے نئے بہانے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چارسدہ: مفت سرکاری آٹےکی تقسیم کے دوران بھگدڑ نے ایک اور شخص کی جان لے لیبھگدڑ اور دھکم پیل سے متعدد افراد زخمی ہوئے، چار زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال چارسدہ منتقل کیا گیا، جہاں ایک زخمی دم توڑ گیا اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی یہاں حکومت کے خلاف بھی کچھ لکھنا تھا اگر عمران کی حکومت ہوتی تو تم لوگوں نے منافقت کی حدیں بھی پار کر دینی تھی. Shame on the government.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چارسدہ: مفت سرکاری آٹےکی تقسیم کے دوران بھگدڑ نے ایک اور شخص کی جان لے لیچارسدہ میں مفت سرکاری آٹےکی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کےمطابق چارسدہ کے سستا بازار میں مفت سرکاری آٹےکی تقسیم کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 1 شخص جاں بحقپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے 1 شخص کی جان لے لی۔ As a common man I'm ready to vote. Please stop this covid no sense. We have to live with it and we r living.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی، بزرگ شہری جاں بحقنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مفت آٹے کی فراہمی کے دوران بے نظمی کا نوٹس لے لیا انتظامیہ کو چاہیے اچھے سے انظامات کریں تاکہ غریب عوام کو ریلیف مل سکے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مفت آٹے کا حصول زندگی اور موت کی جنگ بن گیاکلیم شہید پارک پوائنٹ پر مفت آٹا لینے کےلیے آنے والا 74 سالہ بزرگ طبیعت بگڑنے پر دم توڑ گیا۔ تفصیلات جانیے: PunjabGovt DailyJang کاش یہ خبر آپ نے اسکی زندگی میں لگائ ہوتی! 😔 کاش اس ایک 74 سالہ بزرگ کا لاشہ اقتدار کی راہداریوں میں زلزلہ لا سکتا ہوتا! 😔 ہم سب بھی ایک دن اسی طرح کسی لائن میں، کسی رش میں، کسی ہجوم میں دم گھٹنے سے دم توڑ جائیں گے اور شاید کوئ خبر دینے والا بھی نہیں ہو گا! 😔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »