متحدہ عرب امارات میں جاری انڈین پریمیئر لیگ میں پہلا کورونا کیس سامنے آ گیا کس ٹیم کے کھلاڑی کو قرنطینہ کر دیا گیا ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات میں جاری انڈین پریمیئر لیگ میں پہلا کورونا کیس سامنے آ گیا ، کس ٹیم کے کھلاڑی کو قرنطینہ کر دیا گیا ؟ جانئے

Sep 22, 2021 | 16:22:PMآئی پی ایل فرنچائز سن رائزرز حیدرآباد کے بولر تھنگاراسو نتاراجن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے تاہم منتظمین کا کہنا ہے کہ آج کا میچ شیڈول کے مطابق ہوگا۔

نتاراجن کے قریبی تعلق میں رہنے والے چھ کھلاڑیوں بشمول وجے شنکر کو بھی ٹیم سے آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔خیال رہے کہ حیدرآباد کی ٹیم کی کپتانی نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن کررہے ہیں جو اس وقت آٹھ ٹیموں میں آخری نمبر پر ہے اور اسے پلے آف میں کوالیفائی کرنے کے لیے اگلے تمام میچز جیتنے ہوں گے۔ یاد رہے کہ آئی پی ایل کا موجودہ ایڈیشن بھارت میں شروع ہوا تھا تاہم کووڈ کی خراب صورتحال کی وجہ سے اسے ملتوی کردیا گیا تھا اور اب بقیہ میچز یو اے ای میں کرائے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کے مواقعمتحدہ عرب امارات میں ملازمت کے مواقع ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ، ہندوؤں کی آبادی میں کمی، تحقیق - ایکسپریس اردو60 سال کے عرصے میں بھارت کی آبادی میں مسلمانوں کے تناسب میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے, رپورٹ انشاء اللہ یہی ہندوستان والوں کے ظلم کہ نتیجہ ہیں کے لوگ مسلمان ہورہی ہے ان شاء اللہ پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے اور کوئی فتویٰ پوچھ سکتا ہے۔ جب امام المہدی آئیں گے تو ان کے پہلے حامی عام لوگ ہوں گے اور جو عام طور پر معاشرے کا کمزور طبقہ سمجھے جاتے ہیں اور ہم ان سے بات کرنا پسند نہیں کرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب بازی لے گیاسعودی عرب بازی لے گیا ARYNewsUrdu Kis tarhan bazee lay giya saudia Q g explian b kro jhoot k news share kerte ho g
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان نے سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں سفیر نامزد کردیا عالمی منظوری کا انتظارTaliban nominate Sohail Shaheen as ambassador to UN, awaiting international approval
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

طالبان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نمائندگی کا مطالبہ - BBC News اردوطالبان نے کہا ہے کہ انھیں رواں ہفتے نیو یارک میں ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران عالمی رہنماؤں سے خطاب کرنے کا موقع دیا جائے۔ اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی اس درخواست پر فیصلہ کرے گی۔ They are more deserve than anybody else. Inshaa Allah bohat jalld islami hukoomat ko duniya aur UNO tasleem karega Why the world still call them Taliban ? .they are the govt of Afghanistan now . taliban UN Afghanishtan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افغان طالبان نے سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں سفیر نامزد کردیاکابل : افغان طالبان نے ترجمان سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں سفیر نامزد کرتے ہوئے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کاموقع دینے کا مطالبہ کردیا۔ Mussarat Shaheen ko karlety Mubarak amarat e islamia🌹🌹🌹🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »