ماہل بلوچ سے برآمد ہونے والی جیکٹ حملے کے لیے کسی تیسرے شخص کو پہنچائی جانی تھی، بلوچ حکام کا دعویٰ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماہل بلوچ سے برآمد ہونے والی جیکٹ حملے کے لیے کسی تیسرے شخص کو پہنچائی جانی تھی، بلوچ حکام کا دعویٰ

بلوچستان میں حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ کوئٹہ سے گرفتار ہونے والی خاتون ماہل بلوچ نے یہ اعتراف کیا ہے کہ ’ان سے جو خود کش جیکٹ برآمد ہوئی تھی وہ انہیں کالعدم عسکریت پسند تنظیم بلوچ لبریشن فرنٹ کے ایک کمانڈر نے دہشت گردی کے واقعے میں استعمال کرنے کے لیے کسی کو پہنچانے کے لیے بھجوائی تھی‘۔

دوسری جانب ماہل بلوچ کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ماہل کا کالعدم عسکریت پسند تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ سے کوئی تعلق نہیں اور ان کے پاس سے خود کش جیکٹ کی برآمدگی کے دعوؤں میں بھی کوئی حقیقت نہیں۔ انھوں نے بتایا کہ ماہل کے شوہر بیبرگ بلوچ کا تعلق کالعدم بی ایل ایف سے تھا جو کہ اپنے بھائی بلوچ خان کے ساتھ مبینہ طور پر دہشت گردی کی ایک کارروائی کے دوران مارے گئے تھے۔

انھوں نے دعویٰ کیا کہ ماہل بلوچ نے گرفتاری کے بعد یہ اعتراف کیا کہ خود کش جیکٹ انھیں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے کمانڈر شربت گل نے گرفتاری سے ایک ہفتہ قبل بھجوائی تھی اور یہ کہا تھا کہ وہ اسے کسی اور کو پہنچائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے شواہد کی بنیاد پر عدالت سے ماہل کا تین مرتبہ ریمانڈ لیا ہے اور عدالتیں شواہد کی بنیاد پر ہی ریمانڈ دیتی ہیں۔ماہل بلوچ کا تعلق ایران سے متصل بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے گومازی سے ہے اور ان کی دو کمسن بیٹیاں ہیں۔ وہ بلوچ ہیومن رائٹس کونسل کی چیئرپرسن بی بی گل بلوچ کی بھابی ہیں اور بی بی گل کی طرح وہ بھی کوئٹہ میں لاپتہ افراد کی بازیابی اور حقوق انسانی کی پامالیوں کے خلاف مظاہروں میں شرکت کرتی رہی ہیں۔بی بی گل بلوچ نے کہا کہ سنہ 2015 میں گومازی میں ان کے رشتہ داروں کی...

’میری والدہ نے بتایا کہ ان کی آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر انھیں ایک ویرانے میں چھوڑ دیا گیا۔ وہ وہاں سے جس شاہراہ پر پہنچے تو وہ قمبرانی روڈ تھا‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یا اللہ رحم اس قسم کی دہشدگردی سے دنیا کی کب چھوٹے گی؟ بتاو بھی؟کب🤔

کتیا پین چود چداکڑ رن کو بہت شوق تھا چدانے کا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کالعدم تنظیم کی ماہل بلوچ کو خودکش جیکٹ سمیت گرفتارکرلیاگیا :ترجمان وزیراعلیٰ بلوچستانکوئٹہ : (دنیانیوز ) ترجمان وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کی ماہل بلوچ کو خودکش جیکٹ سمیت گرفتار کرلیا ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماہل بلوچ کو نند اور نندوئی نے اکسایا: ترجمان وزیرِ اعلیٰ بلوچستانوزیرِ اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے ترجمان بابر یوسف زئی کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی نے کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤـن میں لیڈیز پارک کے قریب سے ماہل بلوچ کو گرفتار کیا تھا،جس کی ند اورنندوئی نے اسے اکسایا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم تنظیم کی رکن ماہل بلوچ کا اعترافی بیان منظر عام پر آگیا، اہم انکشافاتکوئٹہ: گرفتار کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والی خاتون ماہل بلوچ کا اعترافی بیان منظر عام پر آگیا، ترجمان وزیر اعلی بلوچستان نے کہا کہ کالعدم تنظیمیں نوجوانوں کو ملک کے خلاف ورغلا رہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Mar 21, 2023, لاہور, Page 1,ضمانت پارک سے دہشت گرد برآمد ہونے پر عمران کو امن کا بھاشن یاد آ گیا: مریم نواز Detail News: Newspaper Nawaiwaqt ZamanPark terrorists Imrankhan PTI mARIYUMnAWAZ pmln_org ImranKhanPTI PTIofficial Marriyum_A GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’زلزلہ انتہائی خوفناک تھا، میں بیڈ سے نیچے آگرا‘شوبز شخصیات کی جانب سے زلزلے کے باعث ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا جارہا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم قیادت کے 6 گھنٹے جاری رہنے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیاکثریت کی رائے تھی جو شخص ملک، قانون اور اداروں کیخلاف بغاوت کر رہا ہے اُس سے بات کرنے کا مطلب اُن کی روش کو سند قبولیت دینا ہے: احسن اقبال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »