اونتیکا ملک نے عمران خان سے طلاق کی تصدیق کردی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اونتیکا ملک نے عمران خان سے طلاق کی تصدیق کردی؟ ARYNewsUrdu AvantikaMalik

بالی ووڈ اداکار عمران خان کی اہلیہ اونتیکا ملک کی کی پوسٹ نے مداحوں کو تذبذب میں مبتلا کردیا۔

اونتیکا نے مائلی سائرس کی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی جس پر لکھا تھا ’طلاق اس کے لیے بہترین چیز تھی۔‘ واضح رہے کہ عمران خان اور اونتیکا ملک 2011 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ان کے ہاں 2014 میں بیٹی عمارہ کی پیدائش ہوئی جبکہ 2019 میں دونوں نے علیحدگی اختیار کرلی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھانہ سنگجانی کیس: عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 4 اپریل تک توسیع کردیعدالت نے عمران خان کی آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی اب ججوں کو قانون کا پٹہ ڈالنے کی ضرورت ہے عدالت کا نام تبدیل کرکے سیکنڈ زمان پارک رکھ دیا جائے 😡😡😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف کارروائی 24 مارچ تک روک دیلاہور : (دنیانیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کا کیس، لاہور ہائیکورٹ نے 24 مارچ تک نیب اور اینٹی کرپشن حکام کو عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاریاسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا اور اس کیس کو دیگر کیسز سے منسلک کرنے کی ہدایت کردی۔ Mashallah ❣️ Soo cute 🥰 Kis batt ka ase he haram khor ha Ada lat wale جتنے بھی نوٹس ہیں ایک بار ہی جاری کر دو تو اچھا ہے مگر عوام پھر بھی اس کے ساتھ ہوگی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی یا گلگت بلتستان منتقل ہونے کی تجویز، عمران خان کا مشکلات کا مقابلہ کرنے کا اعلانچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کے پی یا گلگت بلتستان منتقل ہونے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے مشکلات کا مقابلہ کرنے کا اعلان کردیا۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan PTI جیوے مرشد❤❤ عمران ❤️❤️❤️❤️❤️خان رات کی بات کیا اس کی اوقات کیا جتنی گھمبیر ہو دفعتاً جائے گی !
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'عمران خان کو اگرعدالت آنا ہےتو وہ تاریخ بتادیں'، انسداد دہشتگردی عدالت کے ریمارکساسلام آباد میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا Agar ana ha to waah MashaAllah Insaaf ka Ye Nizaam to Tareef ke Kaabil hy wesy Mulzim khud btaye wo Kab aana chahta hy Wah Ji Wah Ye insaaf ka mayar he?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدالت نے عمران خان کو ساڑھے 3 بجے تک لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کی مہلت دیدیعدالت نے عمران خان کو ساڑھے 3 بجے تک لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کی مہلت دیدی Detail News: Court Imrankhan PTI HighCourt PTIofficial ImranKhanPTI PunjabGovtIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »