محسن نقوی کے مفت آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے سیل پوائنٹس کے اچانک دورے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محسن نقوی کے مفت آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے سیل پوائنٹس کے اچانک دورے Mohsinnaqvi Cmpunjab Salepoints Templeroad Punjab Freeflour

محسن نقوی نے ٹیمپل روڈ پر مفت آٹے کے سیل پوائنٹ اور مزنگ اڈہ پر یوٹیلٹی سٹور کا وزٹ کیا، ٹیمپل روڈ کے سیل پوائنٹ پر مرد و خواتین نے انتظار کرانے کی شکایات کیں اور بعض شہریوں نے شناختی کارڈز کی تصدیق نہ ہونے کے بارے میں مسائل بیان کئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے سیل پوائنٹ پر موجود شہریوں سے انتظامات کے حوالے سے استفسار کیا، شہریوں نے موبائل پر اہلیت کا پیغام موصول ہونے کے باوجود شناختی کارڈ کی تصدیق نہ ہونے کی شکایات کیں۔محسن نقوی نے اپنی نگرانی میں شناختی کارڈز سکین کرائے اور عملے کو پراسیس جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی، وزیراعلیٰ نے شہریوں کے مسائل سنے اور حل کے لئے اپنے سٹاف کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ سیل پوائنٹس پر شہریوں کے لئے ضروری سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی...

انہوں نے کہا کہ ایشوز آ رہے ہیں لیکن انہیں حل بھی کیا جا رہا ہے، شناختی کارڈز کی تصدیق کے مسئلے کو پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور نادرا کی مدد سے حل کیا جا رہا ہے، سیل پوائنٹ پر آنے والے تمام اہل شہریوں کو مفت آٹا ملنا چاہئے۔وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ وفاقی و پنجاب حکومت کا یہ تاریخ ساز پیکیج ہے، مفت آٹے کی فراہمی کے پروگرام کی روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کر رہا ہوں، انہوں نے آٹے کی فراہمی کے لئے انتظامات اور آٹے کی تقسیم کا جائزہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aisa koi batao ais k kam election krvna ha

اس وقت اٹے ترسیل بند ھے صبح شروع ھو گئ دنیا نیوز کا صابن سلو ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفت آٹے کی فراہمی کے سنٹرز پر انتظامات کو بہتر بنانے کی ہدایت :وزیراعلیٰ پنجابوفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کے رمضان ریلیف پیکیج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کے حوالے سے بعض شہروں میں بد نظمی کے واقعات وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا نوٹس،صوبائی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی، بزرگ شہری جاں بحقنگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مفت آٹے کی فراہمی کے دوران بے نظمی کا نوٹس لے لیا انتظامیہ کو چاہیے اچھے سے انظامات کریں تاکہ غریب عوام کو ریلیف مل سکے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مفت آٹے کی تقسیم کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی کمشنر لاہور کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلےلاہور(اپنے نمائندہ سے)  مفت آٹا تقسیم کی آن لائن مانیٹرنگ کا فیصلہ کر لیا گیا۔کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کے مطابق فری آٹا فراہمی کے انتظامات کے 10 لاکھ کے مفت علاج سے 10 کلو مفت آٹے تک کا سفر۔۔۔ رجیم چینج سازش کے ثمرات۔۔۔!
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے خوش ترین ملک کی سیر آپ کیسے مفت کر سکتے ہیں؟دنیا بھر کے افراد کو فن لینڈ کے 4 روزہ مفت دورے کی پیشکش کی جا رہی ہے۔ kesy bata day plz
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بہاولپور: مفت سرکاری آٹےکی تقسیم کےدوران بھگدڑ سے7 خواتین زخمی ہوگئیںبہاولپور میں مفت آٹا سیل پوائنٹ پر آٹےکی تقسیم کےدوران بھگدڑ کی وجہ سے7 خواتین زخمی ہوگئیں۔رپورٹ کے مطابق یہ  واقعہ بہاولپور کے اعلاقے حاصل پور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مفت آٹا سکیم، پنجاب حکومت نے 3 روز میں 25 لاکھ تھیلے تقسیم کر دیئےلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے 3 دنوں میں رمضان مفت آٹا سکیم کے تحت آٹے کے 25 لاکھ تھیلے عوام میں تقسیم کر دئیے۔ دس لاکھ تک کی مفت ہیلتھ انشورنس حکومت تحریک انصاف دس کلو مفت آٹا ایک ماہ کے لیے وہ بھی ذلیل اور رسواء ہو کر حکومت رجیم چینج آپریشن کے نالاٸقوں کی فرق واضح ہے اب درمیانی طبقے کو اس مقام تک لاے گے کہ ان سے بھیگ مانگے اسی طرح 25 لاکھ تھیلے کیا 25لاکھ خاندان کو ملے ہیں ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »