ماہرہ شمالی علاقہ جات کی سیر کے دوران حادثے میں بال بال بچ گئیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماہرہ خان نےانسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے شمالی علاقہ جات کی سیر کا تجربہ شیئر کیا۔

ویڈیو میں ماہرہ خان کو شمالی علاقہ جات میں بیٹے کے ہمراہ سیروتفریح کرتے اور گھڑ سواری کیلئے گھوڑے پر چڑھے دیکھا جاسکتا ہے۔اس ویڈیو کے کیپشن میں ماہرہ خان نے لکھا کہ پہاڑوں سے مجھے ایک عجیب سا تعلق محسوس ہوتا ہے جیسے کہ وہ آپ سے بات کر رہے ہوں، جیسے بتا رہے ہوں کہ آپ اتنے چھوٹے ہوتے ہوئے بھی کتنے دور تک جا سکتے ہیں۔

ماہرہ خان نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ پہاڑوں میں سکون ہے جسے دیکھ کر ایمان کا احساس تازہ ہوجاتا ہے، جب تک آپ کے ارد گرد آپ سے محبت کرنے والے یا پھر جن سے آپ محبت کرتے ہیں وہ لوگ موجود ہیں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وقت کتنا مشکل ہے ، سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھُڑ سواری کے دوران ’بُرے حادثے سے بال بال بچ گئی‘ ماہرہ خانپاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ حال ہی میں گھڑسواری کے دوران ایک بُرے حادثے سے بال بال بچ گئی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گھڑ سواری کے دوران خطرناک حادثہ، ماہرہ خان بال بال بچ گئیںگھڑ سواری کے دوران خطرناک حادثہ، ماہرہ خان بال بال بچ گئیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان بال بال بچ گئیں05:02 PM, 15 Jun, 2023, انٹرٹینمینٹ, لاہور:ماہرہ خان حادثے سے بال بال بچ گئیں۔ ماہرہ خان  نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات (گلیات) کی سیر کی، جہاں وہ گھڑ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب: حجاج کی سہولت کے لیے ہزاروں نئے انٹرنیٹ ٹاورز نصبسعودی عرب میں حج کے دوران حجاج کی سہولت کے لیے انٹرنیٹ کنکشن کی استعداد میں اضافہ کیا گیا ہے اور نئے ٹاورز اور پوائنٹس نصب کیے گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی کی گاڑی کو حادثہراجہ پرویز اشرف کی گاڑی کے سامنے اچانک گائے آگئی جس کو بچاتے ہوئے اسپیکر کی گاڑی اور اسکواڈ کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر 'چیلنج کیمپ' نے 21 سالہ لڑکی کی جان لے لیبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین میں 21 سالہ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ 90 کلو وزن کم کرنے کے ’چیلنج کیمپ‘ میں ہدف کو پورا کرنے کی کوشش کے دوران چل بسیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »