علی حیدر گیلانی سمیت2ملزمان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

علی حیدر گیلانی سمیت2ملزمان کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری مزید تفصیلات ⬇️ AliGillani Warrent Arrest Criminals Issue SenateElection CoorruptionCase IslamabadSessionCourt

دیئے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادمیں سینیٹ الیکشن مبینہ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جج امید علی بلوچ نے کی۔عدالت نے تمام ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے،عدالت نے علی حیدر گیلانی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ، پی ٹی آئی رہنما فہیم خان، کیپٹن جمیل کے

بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔عدالت نے حکم دیا کہ پولیس ملزموں کو گرفتار کرکے آئندہ سماعت پر پیش کرے،عدالت نے سینیٹ الیکشن مبینہ دھاندلی کیس میں فردجرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر کردی،عدالت نے تینوں ملزموں کو آج فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کررکھا تھا،کیس کی مزید سماعت 14جولائی تک ملتوی کردی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مبینہ دھاندلی کیس: علی حیدر گیلانی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) عدالت نے مبینہ دھاندلی کیس میں علی حیدر گیلانی سمیت 3 افراد کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 34 ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی(جمالی الدین جمالی) انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 34 ملزمان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت کل 15 جون تک ملتوی کردی گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عبوری ضمانت منظور ہونے کیخلاف اپیل پی ٹی آئی صدر پرویز الٰہی کو نوٹس جاریلاہور ہائیکورٹ نے عبوری ضمانت منظور ہونے کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر پی ٹی آئی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو نوٹس جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عبوری ضمانت منظور ہونے کیخلاف اپیل نوٹس جاری.لاہور ہائیکورٹ نے عبوری ضمانت منظور ہونے کیخلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر پی ٹی آئی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو نوٹس جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یاسمین راشد سمیت 34 ملزموں کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر فیصلہانسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے فیصلہ سنایا،عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت 12 ملزموں ارباز ،طاہر،غلام عباس،زاہد،علی حمزہ سمیت 12کی درخواست
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیلاب زدگان پر امدادی رقم کا 81 فیصد خرچ کیا جا چکا ہے: وزیر اعلیٰ سندھوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ فلڈ پروجیکٹ کے لیے 100 ملین ڈالرز جاری ہوئے تھے جس میں سے 81 فیصد خرچ ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »