عبوری ضمانت منظور ہونے کیخلاف اپیل پی ٹی آئی صدر پرویز الٰہی کو نوٹس جاری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عبوری ضمانت منظور ہونے کیخلاف اپیل،پی ٹی آئی صدر پرویز الٰہی کو نوٹس جاری LahoreHighCourt InterimBail ChPervaizElahi PTILeader PTI PMLNGovt PDM

کے جسٹس سرفراز ڈوگر نے چوہدری پر ویز الٰہی کی عبوری ضمانت منظوری کے خلاف حکومت پنجاب کی اپیل پر سماعت کی۔ عدالت سے استدعا کی گئی کہ پی ٹی آئی صدر کی عبوری ضمانت کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔ عدالت عالیہ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب

پرویز الٰہی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 جولائی کو جواب طلب کرلیا۔یاد رہے کہ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کی ادائیگیوں میں ساڑھے 12 کروڑ روپے رشوت کے کیس میں چوہدری پرویزالٰہی کی عبوری ضمانت منظوری کی گئی تھی جس کے خلاف پنجاب حکومت نے اپیل دائر کررکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس: اسد عمر کو شامل تفتیش ہونے کا حکملاہور : انسداد دہشت گردی عدالت نے عسکری ٹاورجلاؤگھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 27 جون تک توسیع کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

15 جون کو میئر کراچی کا انتخاب: نمبر گیم دلچسپ صورتحال اختیار کرگئیجماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا اتحاد ہے تو دوسری جانب پیپلز پارٹی کو پی ٹی آئی کے ناراض چیئرمینز کی حمایت حاصل ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی نے پاکستان کو دنیا بھر میں بدنام کیا، عوامی ردعملکراچی : نو مئی کو ہونے والے افسوسناک واقعات کے بعد پاکستان بھر کے عوام نے دلی افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی پر شدید
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی پی ٹی آئی سے علیحدگی کی پریس کانفرنس کب کریں گے ؟ اہم خبر آ گئیپرویز الٰہی کب پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرنے جا رہے ہیں اس حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پشاور: پی ٹی آئی کے 3 سابق ایم پی ایز کی راہداری ضمانت منظورپولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے تینوں سابق ایم پی ایز 9 اور 10 مئی کے واقعات میں ملوث ہیں۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial peshawarpolice ATCpeshawar DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ہمارے بچوں کا مستقبل تباہ کر رہی ہے، پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن کے والد کاعوام کے نام پیغاماسلام آباد : پی ٹی آئی کے سرگرم کارکن اسامہ کے والد کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ہمارے بچوں کا مستقبل تباہ کر رہی ہے، خدارا اپنی اولاد پر نظر رکھیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »