گھُڑ سواری کے دوران ’بُرے حادثے سے بال بال بچ گئی‘ ماہرہ خان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ حال ہی میں گھڑسواری کے دوران ایک بُرے حادثے سے بال بال بچ گئی ہیں۔

اداکارہ نے سماجی پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی، ویڈیو سے ظاہر ہوتا ہے کہ ماہرہ خان نے حال ہی میں پاکستان کے بالائی علاقوں کا سفر کیا ہے۔

انہوں نے پہاڑوں کے ساتھ اپنے گہرے تعلق کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پہاڑوں کے سامنے انسان کچھ نہیں، چاہے آپ جتنا بھی دور چلے جائیں آپ ہمیشہ چھوٹے ہی رہیں گے۔ویڈیو کے کیپشن میں ماہرہ کہتی ہیں کہ ’پہاڑوں کے ساتھ عجیب تعلق کا احساس ہوتا ہے، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ آپ سے بات کررہے ہیں، آپ کو یاد دلاتے ہیں کہ آپ جتنا بھی دور چلے ہیں پھر بھی آپ ان کے سامنے چھوٹے ہیں۔‘

اداکارہ نے مزید لکھا کہ ’پہاڑوں میں جاکر آپ کو ایک سکون کا احساس ہوتا ہے، زندگی میں چاہے جتنی بھی مشکلات آئیں لیکن جب تک آپ کے اردگرد آپ سے پیار کرنے والے لوگ موجود ہیں تو سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔‘ساتھ ہی ماہرہ خان نے انکشاف کیا کہ ’میں گھڑ سواری کے دوران کے ایک بُرے حادثے سے بچ گئی ہوں‘۔ اداکارہ نے اس مشکل وقت میں ان تمام لوگوں کا بھی شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کی بُرے حادثے سے بچ جانے میں مدد کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہلی ایئرپورٹ پر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیادہلی ایئرپورٹ پر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نائیجیریا: دریا میں کشتی الٹنے سے 100 سے زائد افراد ہلاکشمالی نائیجیریا میں مقامی افراد کشتی میں سوار ہوکر شادی سے واپس آرہے تھے کہ دوران سفر کشتی حادثے کا شکار ہوکر الٹ گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قومی ٹیم پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے مالدیپ پہنچ گئیچیمپئن شپ میں 15 جون کو پاکستان کی قومی ٹیم پہلے میچ میں نیپال کے مدمقابل ہوگی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز آج سے ہوگامالے : ( ویب ڈیسک ) پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ کا آغاز آج سے مالدیپ میں ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ورلڈکپ فائنل میں پاک بھارت میچ دیکھنا خواہش ہے، مصباح - ایکسپریس اردوورلڈکپ فائنل میں پاک بھارت میچ دیکھنا خواہش ہے، مصباح PAKvIND WorldCup2023 India BCCI ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: مزید شعبوں میں سعودائزیشن کا عمل تیزسعودی عرب میں مجلس شوریٰ کے اجلاس کے دوران مزید شعبوں میں سعودائزیشن کا عمل تیز تر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »