ماہرہ اور کبریٰ خان کا ڈانس ۔۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور کبری خان نے عثمان مختار کے ساتھ ڈانس کرکے سب کو حیران کردیا

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پرایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے ماہرہ خان اور کبری خان عثمان مختار کے گرد ڈانس کرکے خوشی منا رہی ہیں۔ دونوں اداکارہ عثمان مختار کیساتھ ہم کہا ں کے سچے تھے کے سیٹ پر موجود تھیں۔اس موقع پر بابر ظہیر ، نعمان خان بھی موجود تھے ۔

سب اداکاروں نے عثمان مختار کے گرد ڈانس کیا ۔ ویڈیو شیئر کرنے والے صارف نے لکھا کہ ”عثمان مختار کی ہم کہاں کے سچے تھے کے سیٹ پر رخصتی جس میں ہم بھی شریک ہیں“واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل عثمان مختار کی شادی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنی رہیں ۔کبری خان اور ماہرہ خان نے ڈرامے کے سیٹ پر عثمان کے گرد ڈانس کرکے اسے مبارکباد دی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جن کا کام ہی ناچنا ہے انکی کیا ویڈیو وائرل ہونی , یہ نیوز والے بھی سہی چ* ہوتے ہے ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہمیں سلیکٹڈ کہنے والے خود نکمے اور کرپٹ ہیں محمود خانہمیں سلیکٹڈ کہنے والے خود نکمے اور کرپٹ ہیں، محمود خان Battagram MahmoodKhan MoIB_Official GovtofPakistan KPKUpdates GovernmentKP IMMahmoodKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج ملک کے نوجوانوں سے خطاب کریں گے‌اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان آج ملک کے نوجوانوں کیلئے چار نئے پروگرامز کا آغاز کریں گے اور اس موقع پر خطاب بھی کریں گے۔ TLP ZINDABAD أَسْتَغْفِرُ اللّٰه Waiting
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میرا دور کہیں نہیں جا رہا، ہمیشہ رہے گا، سلمان خانبھارتی سپر اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ اُن کا دور کبھی ختم نہیں ہوگا، وہ ہمیشہ یہیں رہیں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہد خان آفریدی کی کوئٹہ گلیڈیٹر کی نمائندگی کی تردید - ایکسپریس اردواگلی لیگ میں کس فرنچائز کی نمائندگی کروں گا، اس کا خود مجھے بھی پتہ نہیں، شاہد خان آفریدی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہد خان آفریدی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کی تردید - ایکسپریس اردواگلی لیگ میں کس فرنچائز کی نمائندگی کروں گا، اس کا خود مجھے بھی پتہ نہیں، شاہد خان آفریدی ان کو کپتان نہیں بنایا تو انکار کردیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان نے نئے اداکاروں کو چیلنج دے دیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے سپرسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ نئے اداکار اسٹاربننا چاہتے ہیں توسخت محنت کرنا ہوگی۔ بھارتی میڈیا کوانٹرویو میں3دہائیوں سے بالی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »