ماہرین فلکیات پہلی مرتبہ کہکشاں میں موجود بڑے بلیک ہول کی تصویر کھینچنے میں کامیاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی تاریخ میں پہلی مرتبہ ماہرین فلکیات نے ہماری...

کراچی تاریخ میں پہلی مرتبہ ماہرین فلکیات نے ہماری کہکشاں ’’ملکی وے‘‘ میں موجود بہت بڑے بلیک ہول کی تصویر کھینچنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔

ماہرین طویل عرصہ سے یہ تصویر کھینچنے کی کوششوں میں مصروف تھے۔ جاری کردہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیجٹیریس اے نامی بلیک ہول زمین سے 27؍ ہزار نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے جس کا حجم سورج سے 43؍ لاکھ گنا بڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خدا ہم پاکستانیوں کو بھی کائنات کے ان نئے اور حیرت انگیز حصوں کی کچھ سمجھ بوجھ عطا فرمائے 'ہم تو ابھی تک اپنے عظیم ملؔاؤں کی قیادت میں سترھویں صدی کی قدیم دوربینوں سے چاند دیکھنے کے چکروں میں الجھے ہیں-

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ماہرین موسمیات کی شہریوں کو اہم ہدایت10:52 AM, 12 May, 2022, پاکستان, لاہور: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم  رہنے کی توقع ہے۔ماہرین موسمیات نے شہریوں کو اہم ہدایات کردیں۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شمالی کوریا نے پہلی مرتبہ ملک میں کورونا وبا پھیلنےکی تصدیق کر دی ایمرجنسی نافذپیانگ یانگ (ویب ڈیسک) شمالی کوریا نے پہلی مرتبہ ملک میں کورونا وبا پھیلنے کی تصدیق کر دی جس کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔  شمالی کوریا کے سرکاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

14 سال میں پہلی مرتبہ پبلک ٹرانسپورٹ منصوبے کی 69 بسیں کراچی پہنچ گئیںMaryamNSharif Jo 40 khan dy kr gaya jeo wo tara baap batay ga gulam media murdabad پاکستان میں بسیں نہیں بنتیں کیا🤔 MaryamNSharif MashAllah 💚💫
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈالر 192 روپے سے تجاوز کرگیا - ایکسپریس اردویکم اپریل سے اب تک ڈالر ساڑھے سات روپے سے بھی زائد مہنگا ہوچکا ہے، ماہرین کرنسی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی ماحول دوست گڑیا، ننھی طالبہ کا بڑا کارنامہکیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں پہلی ماحول دوست گڑیا بنالی گئی ہے جس کانام 'فضا' ہے، اس گڑیا کا شاندار آئیڈیا ننھی ایمان دانش کا ہے نابینا ایٹمی پاکستان 😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہماری اپنی کہکشاں کے مرکز میں واقع بلیک ہول کی پہلی تصویر جاری - BBC News اردوزمین سے 26 ہزار نوری سال کے فاصلے پر موجود اس بلیک ہول کی تصویر دنیا بھر میں موجود آٹھ ریڈیو اینٹیناز کو آپس میں منسلک کر کے حاصل کی گئی۔ تُم جتنا دور جاؤگے خُدا کو اتنے قریب پاؤگے دانش This is Just like as marical of Allah we always thanks on given things of Allah Marshall I really like the science fiction of my Allah 💓💓💓 I love this sagetarious a ⭐
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »