گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ماہرین موسمیات کی شہریوں کو اہم ہدایت

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ، ماہرین موسمیات کی شہریوں کو اہم ہدایت

لاہور: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم رہنے کی توقع ہے۔ماہرین موسمیات نے شہریوں کو اہم ہدایات کردیں۔

محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا سلسلہ آج بھی جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے، پنجاب کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے جبکہ سندھ میں مٹھی اور نوابشاہ میں سینتالیس، موہنجو داڑو اور دادو میں درجہ حرارت اڑتالیس ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے علاقے تربت میں پارہ چھیالیس اور سبی میں 49 تک جانے کی پیشگوئی ہے۔

گرمی کی شدت میں مسلسل اضافے کے باعث ماہرین نے ہدایت کی ہے کہ ہیٹ ویو کے باعث لوگ بلا ضرورت گھروں سے باہر نہ نکلیں، محکمہ موسمیات نے عوام سے کہا ہے کہ وہ دھوپ میں نکلنے سے پرہیز کریں کیونکہ ہیٹ ویو کی وجہ سے گرمی کی شدت بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید الفطر کی تعطیلات: کراچی کے تفریحی مقامات پر شہریوں کی ریکارڈ تعداد میں آمدصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے تفریحی مقامات پر عید الفطر کی تعطیلات کے دوران شہریوں کی ریکارڈ تعداد میں آمد ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ ملک جس کی جیل میں دو گینگز کی لڑائی میں 43 افراد ہلاک ہوگئےکوئٹو(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور کی ایک جیل میں قید دو متحارب گینگز کے کارندوں میں خونریز لڑائی میں 43لوگ لقمہ اجل بن گئے۔ میل آن لائن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کی ہدایت ہوا میں اڑا کر ہوشربا اضافہ کردیا گیاسفید چنے 20 روپے اضافے سے 220 روپے سے بڑھا کر 240 روپے کلو اور کالے چنے 145 روپے کلو کردیے گئے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب میں ہیٹ ویو آ رہی ہےمحکمہ موسمیات نے شہریوں کو آگاہ کر دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے پنجاب کے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ لاہور سمیت پنجاب میں دوبارہ ہیٹ ویو آ رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں شدید ہیٹ ویو کا خدشہ محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے لاہو رمیں رواں ہفتے شدید ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے ،ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم رہنے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا09:37 AM, 11 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔ کراچی، لاہور، ملتان اور دیگر شہروں میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی  کر دی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »