ماں نے پلاسٹک سرجری کروانے کیلیے 5 دن کے بچے کو بیچ دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماں نے پلاسٹک سرجری کروانے کیلیے 5 دن کے بچے کو بیچ دیا ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

ماسکو: روس میں ماں نے اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کروانے کے لیے مبینہ طور پر نومولود بچے کو بیچ ڈالا۔کے مطابق روسی خاتون کو 3600 ڈالر میں اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کروانے کے لیے مبینہ طور پر اپنے نومولود بچے کو فروخت کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔

مذکورہ عورت نے 25 اپریل کو روس کے جنوبی شہر کاسپیسک کے ایک اسپتال میں بچے کو جنم دیا اور اسے صرف 5 دن بعد والدین بننے کے خواہاں ایک مقامی جوڑے کو فروخت کر دیا۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ اپنے بچے کو جوڑے کو حوالے کرتے وقت اسے 360 امریکی ڈالر دیے گئے جبکہ 4 ہفتے کے بعد خاتون کو مکمل رقم ادا کی گئی۔رپورٹ کے مطابق خاتون اور نومولود بچے کو گود لینے والے جوڑے کو فوری طور پر حراست میں لے لیا گیا ہے۔

بچے کو گود لینے والے جوڑے نے مبینہ طور پر تفتیش کاروں کو بتایا ہے کہ خاتون نے انہیں بچہ اور اس کا پیدائشی سرٹیفکیٹ دیا تھا جبکہ براہِ راست مکمل رقم لینے سے انکار کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

و ه بچه مریم صفدر کا تها جو اب بڑا هوگیا هے لوگ اسے عطا تارڑ کے نام سے جانتے هیں 😂😂😂😂

Y don't you stop posting such horrifying news? What good are you doing to the public by telling them these horror stories. Please stop posting third grade sensational news for clicks.

إنا لله وإنا إليه راجعون

Muryum ki behen ho ge

یہ لیں 😆

استغفراللہ

Don't Click This Link 🤣

Or yeh MARAY YAM Mulk ko baich rahee hay 🧟🦀🐖🐗😡

جس طرح MaryamNSharif نے چوری کرکے پاکستان کو پلاسٹک سرجری کیلیے بیچا

hamari nani ne mulk baich diya

اور مریم نواز نے سرجری کروانے کے لیئے پاکستان بیچ دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوئٹر نے کمپنی خریدنے کے معاہدے سے دستبردار ہونے پر ایلون مسک کیخلاف مقدمہ کردیاگزشتہ دنوں اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے سے دستبردار ہوگئے تھے۔ مزید جانیے : TWITTER elonmusk GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش نے تباہی مچادی، 3 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوپانی گھروں اور گاڑیوں میں داخل ہونے سے املاک کو شدید نقصان پہنچا۔ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وارڈنز نے جعلی معذوری کا بہانہ بناکر بھیک مانگنے والے نوسرباز کو دھر لیا - ایکسپریس اردوملزم بازوؤں کو قمیض میں چھپاکر معذوری کا بہانہ بناکر بھیک مانگتا تھا، ملزم کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے اب کس بات پر یوٹرن لیا؟سابق وزیراعظم عمران خان نے یوٹرن لیتے ہوئے سری لنکا کے حکمران خاندان کو چور قرار دے دیا۔ باجی کا رشتہ واپس موڑ دیا ہو گا آپ لوگوں کی جیو والو کی بہن کی رشتے پر 🤚🏿 Tusi apni behn pesh karni x ony kia nai leni
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران نے سعودی عرب سے مزید بات چیت میں دلچسپی ظاہر کر دیایران سعودی عرب مذاکرات امید افزا رہے ہیں اور سعودی عرب ایران مزید بات چیت کرنے میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں: ناصر کنعانی Its good for establishing peace in the region Indeed سعودی عرب اور ایران میں اگر پیش رفت ہوگئی تو اِن کے کرائے کے سپورٹرز پاکستان میں کیا کرینگے ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فرح گوگی کو نیب لاہور نے طلب کرلیالاہور: نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں فرح گوگی، ان کے شوہراحسن جمیل، چودہری مجید و دیگر 19 افراد کو طلبی کے نوٹس ارسال کردیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »