ماڈل عدالت کا رینجرز اہلکار کو سزائے موت کا حکم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماڈل عدالت کا رینجرز اہلکار کو سزائے موت کا حکم

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سٹی کورٹ کی ماڈل عدالت ایسٹ میں رینجرز اہلکار مرتضی کے خلاف قتل کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے قتل کا جرم ثابت ہونے پر مجرم مرتضی کو سزائے موت کا حکم

سنا دیا۔پولیس کے مطابق رینجرز اہلکار مجرم مرتضی نے ساتھی اہلکار معشوق علی کو تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ مجرم کے خلاف شارع فیصل تھانے میں اکتوبر 2016ء میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سزائے موت سیاست دانوں کو دیتے ہوئے کیو ں عدالتوں کو موت پڑتی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانسیسی صدر کا ترکی پرشام میں داعش کے ساتھ مل کر کام کرنے کا الزامفرانسیسی صدر کا ترکی پرشام میں داعش کے ساتھ مل کر کام کرنے کا الزام EmmanuelMacron Turkey Syria Work ISISProxies EmmanuelMacron
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

علاج مکمل ہوتے ہی نواز شریف کو واپس بھیجا جائے: پاکستان کا برطانیہ کو خطجس دن سے نواز شریف لندن گیا ہے ذہنی مریض انسان کو پتہ نہیں نیند کیسے آتی ہوگی اس کا بس نہیں چل رہا کہ لسی طرح نواز شریف کو کھینچ کر لے آئے جب بشرا بی بی کے شوہر نے کہا وہ بیمار نہیں تو ایسا خط کیوں پاکستانی علاج کے بہانے برطانیہ جاتے ہیں ۔ برطانیہ کے ڈاکٹرز علاج صحیح نہیں کرتے یا پاکستان کچھ واپس نہیں آنا چاہتے۔ مزید اور بھی برطانیہ میں رہتے ۔ انہیں پہلے کیوں نہیں پاکستان لاتے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انور اور اعجاز کا کرکٹرز کو رشوت کی پیشکش کا اعترافپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سپاٹ فکسنگ سکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں برطانیہ میں زیرِ تفتیش یوسف انور اور محمد اعجاز نے پیشہ ور کرکٹرز کو رشوت دینے کی پیشکش کا اعتراف کر لیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لڑکی کا ہاتھوں کو ایک دوسرے میں سے گزارنے کا کرتبلڑکی کا ہاتھوں کو ایک دوسرے میں سے گزارنے کا کرتب ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا شہباز شریف فیملی کے خلاف بڑا ایکشن، جائیدادوں کو منجمد کرنے کا حکمنیب کا شہباز شریف فیملی کے خلاف بڑا ایکشن، جائیدادوں کو منجمد کرنے کا حکم Read News MoneyLaunderingCase ShahbazSharif Family Properties Frozen pmln_org president_pmln PmlnMedia NAB Lahore
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی سفارتخانے کا پاکستانیوں کو ویزہ پراسیس میں مزید سہولت دینے کا اعلان - ایکسپریس اردوویزہ کے خواہشمند پاکستانی اپنا ویزہ یا پاسپورٹ گھر کے ایڈرس پر وصول کرسکیں گے۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »