مصباح الحق کو اسلام آباد یونائٹیڈ کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

دورہ آسٹریلیا میں شرمناک شکست کھانے والے ہیڈکوچ مصباح الحق کو پاکستان سپرلیگ فائیو کے لیے اسلام آباد یونائٹیڈ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔

مصباح الحق کل ہونے والے پاکستان سپرلیگ کے ڈراف میں بطور ہیڈ کوچ اسلام آباد ٹیم کے لیے کھلاڑیوں کا چناو کریں گے۔ سعید اجمل کے بعد مصباح الحق دوسرے وہ کھلاڑی ہیں جو جس ٹیم کی طرف سے کھیلتے رہے، اب اسی ٹیم کے ساتھ بطور کوچ وابستہ ہوئے ہیں۔ مصباح الحق نے تین سیزن اسلام آباد یونائیٹیڈ کی طرف سے کھیلے تاہم پی ایس ایل فور میں مصباح الحق نے پشاور زلمی کو جوائن کیا تھا۔

اسلام آباد یونائیٹیڈ کے ترجمان کے مطابق مصباح الحق کی قیادت میں اسلام آباد یونائیٹیڈ دو بار پاکستان سپرلیگ کی چیمپئن بنی، اب وہ ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دیں گے، یقین ہے کہ بطور ہیڈ کوچ بھی مصباح الحق اسلام آباد یونائیٹیڈ کو فتوحات دلانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔ خیال رہے مصباح الحق پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر کے عہدے قبول کرکے پہلے ہی خاصی تنقید کی زد میں ہے، اب پی ایس ایل ٹیم کے ساتھ ان کی بطور ہیڈ کوچ وابستگی کو مفادات کا ٹکراو سمجھا جائے گا۔

دوسری جانب پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان پہلے ہی واضح کرچکے ہیں کہ مصباح الحق پی ایس ایل میں کسی بھی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کا حق رکھتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Blind cricket ki ? 😜

مصباح بھائی ہم کو آپ پر بہت زیادہ بھروسہ ہے ۔آپ ہمارا بھروسہ نا توڑنا ہم کو یقین ہے ک آپ بہت اچھے کوچ ثابت ہوں گے پاکستان ٹیم کے لئے ۔۔اور ٹیم کو جلد نمبر ون ٹیم بناۓ گے ۔۔

Allah khair

Admin k ghr ki

Islamabad United.

IsbUnited head coach

😖😤😡

Coach for lakhlant

Itni bad performance pr bhii 😥 luck acchi hai Bhai ki.

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کے تقرر کا معاملہ 10روز میں حل کرنے کی ہدایتاسلام آباد ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کے تقرر کا معاملہ 10روز میں حل کرنے کی ہدایت ECP Pakistan PTIGovernment PMImranKhan ElectionCommission AppointmentMatter PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov pmln_org president_pmln
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس کا میجر لاریب کے 'قاتلوں' کو گرفتار کرنے کا دعویٰ - Pakistan - Dawn NewsWhat happened to the girl who was sitting with Maj Lareb when he was killed?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مصباح الحق پی ایس ایل فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے بھی ہیڈ کوچ تعیناتمصباح الحق کو ایک اور بڑا عہدہ مل گیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates MisbahUlHaq
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بچے سے زیادتی کرنے والے پولیس اہلکار کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکماسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نےبچےسےبدفعلی کرنیوالےملزم پولیس اہلکار کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے ٹرائل تین ماہ میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ Allah ki kasam mehrbani kro hukmrano koi qanoon bnao..maa bap bachon ko bhot mehnt se palty hen bachy chahy jitny b hon un me jan hoti hy hmarai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا آصف زرداری کے لیے میڈیکل بورڈ بنانےکا حکمعدالت نے نیب کو نوٹس بھی جاری کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Koi bat nahi aab ya bhi Bahir jayaygha
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ:الیکشن کمیشن کے تقرر کا معاملہ 10روز میں حل کرنے کی ہدایتاسلام آباد ہائی کورٹ:الیکشن کمیشن کے تقرر کا معاملہ 10روز میں حل کرنے کی ہدایت Pakistan IslamabadHighCourt ElectionCommission ChiefElectionCommissinor pid_gov MoIB_Official ECP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »