ماڈل ٹاؤن کیس: ’میرے سامنے ایک گولی والدہ کے چہرے، دوسری پھوپھی کے سینے میں لگی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماڈل ٹاؤن واقعے کے سات برس: متاثرین کے دُکھ اور نہ ختم ہونے والی تحقیقات

اس پس منظر کے ساتھ یہ جاننا آسان ہے کہ پولیس کی کارروائی کی حقیقی وجوہات کیا ہو سکتی تھیں۔ انھی وجوہات کا احاطہ اس جوڈیشل انکوائری رپورٹ میں بھی کیا گیا تھا جو حکومت کی طرف سے تشکیل کردہ جوڈیشل کمیشن نے ترتیب دی تھی۔

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی تحقیقات کے بعد جو رپورٹ دی اس میں پاکستان عوامی تحریک کے بھی چند افراد کو واقعہ کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا جبکہ کئی پولیس افسران اور اہلکار بھی اس کے ذمہ دار ٹھہرے۔ جسٹس باقر نجفی نے لکھا تھا کہ ’پولیس کی طرف سے جارحیت کا جو درجہ استعمال کیا گیا تھا وہ کسی بھی طرح سے غیر مسلح مظاہرین کی طرف سے کی جانے والی مظاہمت کے متوازی نہیں تھیں۔‘

اس دھرنے کو ختم کرنے کی شرائط میں ایک شرط سانحہ ماڈل ٹاؤن کا نیا مقدمہ تھا جو درج کیا گیا تھا۔ اس ایف آئی آر کے نتیجے میں بھی ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنی جس نے سنہ 2015 میں اپنی رپورٹ میں اس وقت کے وزیرِاعلٰی اور وزیرِ قانون کو بری الذمہ قرار دیا تھا۔سنہ 2018 میں لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق انسپکٹر جنرل آف پولیس مشتاق سکھیرا سمیت 116 پولیس افسران اور اہلکاروں کے خلاف ماڈل ٹاؤن واقعہ میں فردِ جرم عائد کی...

یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے سنہ 2019 میں سپریم کورٹ کے از خود نوٹس لینے پر عدالتی حکم پر ایک تیسری جے آئی ٹی تشکیل دی تھی جس کا سربراہ اس وقت کے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے انسپکٹر جنرل اے ڈی خواجہ کو مقرر کیا گیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی لاہور ہائی کورٹ کے ایک سات رکنی بنچ کے سامنے نئی جے آئی ٹی کو کام سے روکنے کے خلاف ان کی درخواست زیرِ سماعت ہے۔ ساتھ ہی پی اے ٹی لاہور ہائی کورٹ میں یہ مقدمہ بھی کر رکھا ہے کہ پنجاب حکومت جسٹس باقر نجفی جوڈیشل کمیشن کی مکمل رپورٹ منظرِ عام پر نہیں لائی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ap sahe bol rahe han mere behan lekin kabhe qadri sb ko beh pocho N league ne to apni akhirat kharab kar lea lekin mere pyare behan qadri sb k bare me beh kch bolo or unse beh kch pocho please wo apni siasat kar gaya un lashon per.😡

سانحہ ماڈل ٹاؤن عرصہ سات سال سے انصاف کا منتظر ، عدلیہ پر ایک سوالیہ نشان موجودہ وزیراعظم صاحب نے اقتدار میں آنے سے پہلے مظلومین سے وعدہ فرمایا تھا سب سے پہلے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس حل ہوگا اور انصاف ملے گا محترم وزیراعظم صاحب اب کیا ہوا تین سال گزر گئے انصاف ملا ؟ AbsolutelyNot

یہ پاکستان کی نظام کے اوپر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے جب تک ماڈل ٹاؤن کے شہداء کو انصاف نہیں ملے گا اس وقت تک پرامن احتجاج جاری رہے گا اور تمام قانونی دروازوں پر دستک دیتے رہیں گے

MSM_Lahore آج وزیراعظم ImranKhanPTI شریف برادران کا کردار ادا کر رہا ہے اس وقت بھی ModelTownMassacre کے انصاف کے دروازے بند تھے اور صوبائی/وفاقی حکومت نے جھوٹے مقدمے قائم کئے آج ik کے تین سالہ اقتدار میں بھی نا جھوٹے مقدمے ختم ہوئے نا انصاف کی طرف ایک قدم پیش رفت ہوئی مک_مکا نظام

پاکستان کی عدالتیں سانحہ ماڈل ٹاٶن کے متاثرین کی قرض دار ہیں. تحریک انصاف کی حکومت میں انصاف نظر نہیں آتا جبکہ انصاف دلانے کے وعدے کیے گئے تھے اور ساتھ نبھانے کی قسمیں اٹھائی گئی تھیں۔

Is hukumt main insaf milna na mumkin hai

پاکستان کی عدالتیں سانحہ ماڈل ٹاٶن کے متاثرین کی قرض دار ہیں

بسمہ امجد جیسی پتہ نہیں کتنی بچیاں ان عدالتوں سے مایوس ھو چکی ھونگی

موجودہ نظام سے انصاف کی توقع نہیں

ہم ایک ایسے معاشرے میں زندہ ہیں جہاں جس کے ساتھ بیتے وہی تمام صعوبتوں اور مصائب کا اندازہ لگا سکتا ہے

Hum qisas ly kr rhy gy

سانحہ ماڈل ٹاون کے لئیے انصاف کی آواز بلند کرنا ہر انسان کا فرض ہے

قرآن کا قانون خون کا بدلہ خون ہمیں دیت نہی قصاص چاہیے

سانحہ ماڈل ٹاون کا کیس پاکستان کے عدالتی نظام کے منہ پر طمانچہ ہے.

Insha Allah Ik din insaf ho ga

we want justice

Shame on currupt system. There is no justice in Pakistan. Justice always stand with financially strong people.

سانحہ ماڈل ٹاون کا کیس پاکستان کے عدالتی نظام کے منہ پر طمانچہ ہے.

جھوٹوں پر الله کی ھزار بار لعنت لعنت لعنت

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ھے ۔۔۔۔۔۔ صرف پاکستان ھی پاکستان ھے جو ان شاء الله قیامت تک اباد رھیگا۔ باقی نہ انصاف ھے اور نہ ھی کوئی تحریک ھے تحریک اور انصاف دونوں ھی اپنی موت خود غرضی میں مرچکے ہیں۔

We want justice of model town case our killer's nawaz shareef and shahbaz shareef and his some slaves are involved in killing the innocent peoples

It is sad to see our justice aystem always stand with killers and powerful accused, No value of life to them, Judges act as a slaves to powerful Elite.. in this case ImranKhanPTI too is not different then others

دیر آئے درست آئے. بحریہ ٹائون کراچی آخر ہے کیا ! ڈی ایچ اے سے کس ترھاں مختلف ہے. حاظر سروس اور ریٹائرڈ فوجی ان دو اداروں میں روزگار سے لگےہیں اور لاکھوں مظلوموں کا استہسال کر رہے ہیں,عدلیہ کراچی میں اللئہ دین پارک کو ناجائز اور BTK کو جائز قرار دے یہ خطرہ ہے یا ناسور .

😭😭😭

1947 سے پہلے عدالت کے دائرے اختیار سے باہر تھا وہ کسی ہندوستانی کی شکایت پر انگریز کو عدالت میں طلب کر کے سزا دے وہ سلسلہ رکا نہیں

مجرم کو پناہ بھی تو برطانیہ نے ہی دی ہوئی ہے نا!!!

قانون اندھا ہے سر قانون اندھا ہے

مسلمانوں میں انصاف کرنے والے جینز ہی موجود نہیں ہیں، ورنہ ہم دنیا بھر میں ذلیل وخوار نہ ہوتے !!

بیشک اللہ کی پکڑ بڑی ھی سخت ھے۔۔ قتل کےملزمان کوئی بھی ھوں۔۔ اسلام میں قتل کابدلہ قتل۔۔ یہاں نہیں توانصاف کےدن(قیامت)کاحاکم اللہ انصاف کردیگا۔۔ دنیاوی زندگی کھیل تماشا نہ رھا فرعون/نہ شداد/نہ چنگیز خان/نہ ھلاکو خان/نہ اسکندر اعظم/نہ مغل شہنشاہ دنیافناھونےکیلئے رھےگانام اللہ کا

7 years on and we are still seeking justice for the 14 people murdered in broad daylight... This was shown on national television.... I thought Imran Khan would be different from the previous PM's

I can understand the last government trying to finish this case but Imran Khan's government's silence on this matter is beyond me. Especially because his party is called Insaaf

مفت میں پاکستانی عدالتیں دنیا میں 128 میں سے 120 نمبر پر نہیں ہیں۔

ModelTownMassacre ,17 June 2014 was one of the worst example of state terrorism, Sharif brother's ordered to shoot innocent citizens. The perpetrators are known but the current PTI government is not doing anything to bring them to justice.

Imran Khan promised justice. He is in government now, what is the issue now. Before elections he was talking about model town however is silent. I guess he was using model town for his own political gain.

آپ، آپ کی والدہ اور آپ کی پھوپھو وہاں کیا کرنے آئی تھیں؟ ایک کینیڈین جعل ساز کی پاکستانی رہائش گاہ کے باہر موجود غیر قانونی رکاوٹوں کی حفاظت کرنے کیلئے؟ بیرئیرز، صرف اور صرف بیرئیرز کے دفاع کیلئے کیوں اپنی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو پولیس کے سامنے بھیج دیا گیا؟ کیا آفت ان پڑی تھی؟

سب سے معذرت کے ساتھ۔ پتہ نہیں لوگوں کی عقل پر کیوں پردہ پڑا ھے۔ جنہیں پتہ بھی ھے۔ کہ یہ پاکستان ھے یہاں پانی مہنگا اور خون سستا ھے۔ یہاں انصاف کی جگہ موت ملتی ھے یہاں 74 سالوں سے عوام کو انصاف کے( لولی پاپ ) سے بہلایا جا رھا ھے۔

I am disable I have a story plz contact me

Model town yaad hai... sahiwal bhool gye? Pata ni jis tareekay say dobara model town model town ho raha hai pata ni ub kya plan hai awam pr or zulm krnay ka

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان چھٹے اقتصادی جائزہ کے مذاکرات بغیر نتیجہ ختمانشاء اللہIMFکوئی شرط نہیں مانی جائے گی۔ ہم دونوں کی منزل بلکل ایک ہے کیونکہ دونوں ریفارمز چاہتے ہیں مگر ہم اپنے طریقے سے کام کریں گے Jhagra IMMahmoodKhan Regularize_Adhoc_MedicalOfficers_Of_KPK What we do now 😒 shall we cry , laugh or what 🧐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں 5 جی ٹیکنالوجی کے استعمال کے حوالے سے اہم خبرپشاور : وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خیبر پختونخواہ عاطف خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں5جی ٹیکنالوجی استعمال کرنےکی کوشش کی جارہی ہے۔ Chal pora 3G nhi Raha bat 5G ki karrhe hain ..... Pehly 3g aur 4g ki service tu theakkr lain Amazing👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دلہن کے عروسی جوڑے کے نیچے سے آدمی کے نکلنے کی ویڈیو اصل حقیقت سامنے آگئیمنیلا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن سے ایک دلہن کے عروسی جوڑے کے نیچے سے ایک آدمی کے نکلنے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رکھاتھا۔ڈیلی سٹار کے مطابق یہ ویڈیو گزشتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلح افواج ملک کے دفاع اور خود مختاری کے تحفظ کے لئے چوکس رہیں: ایئرچیفچیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاک بحریہ کے وار کالج لاہور میں 50ویں پی این اسٹاف کورس کے شرکاءاور فیکلٹی سے خطاب کیا۔حاضرین سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’پاکستان کے پاس اب بھی انڈیا سے زیادہ جوہری ہتھیار ہیں‘: سپری رپورٹ - BBC News اردودنیا بھر میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق جوہری طاقت کے حامل ممالک نے ان ہتھیاروں کی تیاری پر گذشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ رقم خرچ کی ہے، مگر سوال یہ ہے کہ دنیا میں جوہری ہتھیاروں کا خطرہ کم کیسے کیا جا سکتا ہے۔ Pakistan zindabad pakistan ki jaan chor do🙏 Unfortunately. Very stupid thought.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آنے لگیCoronavirus cases are declining in Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »