ماموں کا بیٹا صاف رنگت کی بدولت بچپن سے ہی سب کی آنکھوں کا تارا تھا،جب وہ ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

مصنف:محمد سعید جاویدقسط:245 ہمارا یہ پیارا بھائی تعلیم کے دوران تھوڑا سا لڑکھڑایا مگر فوراً ہی سنبھل گیا اور پھر بے تحاشا تعلیم حاصل کر کے پہلے اپنا علم دوسروں کو منتقل کیا اور بعد میں بڑے بڑے سرکاری عہدوں پر فائز رہا۔ اس کو بھی خاندان کے دوسرے لوگوں کی طرح ایمانداری کا عارضہ لاحق ہے، اس لیے اس کے محکموں والے اس سے اکثر نالاں ہی رہتے تھے اور اس کو...

تفصیل میں جائے بنا ء نام نہاد غیر ملکی ماہرین، جن کو میری مرضی ...بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

ماموں کا بیٹا صاف رنگت کی بدولت بچپن سے ہی سب کی آنکھوں کا تارا تھا،جب وہ لمبی دم والا سرمہ لگوا کر نکلتا تو دھیان بھورے بندروں کی طرف چلا جاتا ہمارا یہ پیارا بھائی تعلیم کے دوران تھوڑا سا لڑکھڑایا مگر فوراً ہی سنبھل گیا اور پھر بے تحاشا تعلیم حاصل کر کے پہلے اپنا علم دوسروں کو منتقل کیا اور بعد میں بڑے بڑے سرکاری عہدوں پر فائز رہا۔ اس کو بھی خاندان کے دوسرے لوگوں کی طرح ایمانداری کا عارضہ لاحق ہے، اس لیے اس کے محکموں والے اس سے اکثر نالاں ہی رہتے تھے اور اس کو ہر وقت آگے لگائے رکھتے تھے۔ اب اس...

عبدالشکور انجم محکمہ تعلیم میں ایک اعلیٰ عہدہ سے ریٹائر ہو کر وقتی طور پر تو گھرآن بیٹھا ہے لیکن مجھے علم ہے وہ نچلا بیٹھنے والا نہیں ہے، جلد ہی وہ اپنے لیے کوئی نہ کوئی مصروفیت ضرور نکال لے گا۔ مقبول، طالب کا چھوٹا بھائی اور اپنی رنگین آنکھوں اور صاف رنگت کی بدولت بچپن سے ہی سب کی آنکھوں کا تارا تھا۔ جب چھوٹا تھا تو اس کے بال انگریزوں کی طرح سنہری ہوتے تھے اور وہ مقامی کے بجائے مغرب سے درآمد کیا ہوا بچہ لگتا تھا۔جب وہ لمبی لمبی دم والا سرمہ لگوا کر نکلتا تونا جانے کیوں دھیان برازیل کے جنگلوں...

جب یہ چھوٹا سا تھا تو اس وقت میں تازہ تازہ جوان ہوا تھا اور باقاعدگی سے شیو کیا کرتا تھا جس سے میری داڑھی کے بال بہت سخت ہو گئے تھے اور سوئیوں کی طرح چبھتے تھے۔ میرا دل پسند مشغلہ تھا کہ میں مقبول کو اٹھا کر اس کے نرم و نازک رخساروں پر اپنی برش نما داڑھی رگڑتا، جس سے اس کی چیخیں نکل جاتیں اور گال سرخ ہو جاتے تھے۔ اپنی اس حرکت کی وجہ سے ممانی سے جھاڑیں علیٰحدہ پڑتی تھیں۔ میں جب بھی اس کے قریب ہوتا تو اس کی پہلی ترجیح وہاں سے فرار ہونے کی ہی ہوتی تھی،تاہم جب بات نہ بنتی اور وہ پکڑا جاتا تو وہ منت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صاحبہ کی والدہ نشو نے باپ بیٹی کی پہلی ملاقات پر کیا کہا؟جب میں 7 ماہ کی حاملہ تھی تو امام ربانی کا مجھ سے بہت جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد وہ مجھے چھوڑ کر چلے گئے تھے: اداکارہ نشو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریض کی دیرینہ خواہش پر ڈاکٹروں نے ہاتھوں کی انگلیاں کاٹ دیںڈاکٹروں کی جانب سے برین امیجنگ بھی کی گئی تاہمم ٹیسٹ کا نتیجہ نارمل تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دانتوں کو بُرش کرنا نقصان دہ قراردانتوں کو برش سے صاف کرنے کی عادت والدین اس وقت سے ڈال دیتے ہیں جب بچے کا قد واش بیسن تک بھی ٹھیک طرح نہیں پہنچ پاتا جو کافی حد تک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص سے لڑنے والے شخص کو ویزے میں توسیع اور آسٹریلین شہریت کی پیشکشآسٹریلیا نے ایک فرانسیسی شہری کو ان کی بہادری کی وجہ سے آسٹریلوی ویزا دینے کا وعدہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ جب تک چاہیں آسٹریلیا میں رہ سکتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے تاریخ بتا دیماہرین فلکیات نے عیدالاضحیٰ 2024 کی ممکنہ تاریخ سے پیش گوئی کردی تاہم ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کے بعد ہی عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی ہدایات جاری کردیںبیرون مملکت سے آنے والے عازمین حج کو بھی وزارت حج کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں کہ وہ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا خیال رکھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »