تفصیل میں جائے بنا ء نام نہاد غیر ملکی ماہرین، جن کو میری مرضی کیخلاف بھرتی ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

مصنف:محمد اسلم مغل تزئین و ترتیب: محمد سعید جاوید  قسط:76مجھے اس بات کا بخوبی علم تھا کہ میرا روزمرہ کا کام اب پہلے کی نسبت کئی گنا بڑھ جانے والا تھا لیکن اس کے ساتھ زندگی میں کچھ مثبت تبدیلیاں بھی آگئیں تھیں۔ پہلی تو یہ کہ میری تنخواہ میں خاطر خواہ اضافہ ہوا، کیونکہ 10 سال کے قلیل عرصے میں ہی،میں ترقی پا کر گریڈ20 میں چلا گیا تھا جو بذات خود ایک...

تفصیل میں جائے بنا ء نام نہاد غیر ملکی ماہرین، جن کو میری مرضی ...بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

تفصیل میں جائے بنا ء نام نہاد غیر ملکی ماہرین، جن کو میری مرضی کیخلاف بھرتی کیا گیا تھا، آگے چل کر نہایت نالائق ثابت ہوئےمجھے اس بات کا بخوبی علم تھا کہ میرا روزمرہ کا کام اب پہلے کی نسبت کئی گنا بڑھ جانے والا تھا لیکن اس کے ساتھ زندگی میں کچھ مثبت تبدیلیاں بھی آگئیں تھیں۔ پہلی تو یہ کہ میری تنخواہ میں خاطر خواہ اضافہ ہوا، کیونکہ 10 سال کے قلیل عرصے میں ہی،میں ترقی پا کر گریڈ20 میں چلا گیا تھا جو بذات خود ایک بہت بڑی کامیابی تھی۔ دوسرا یہ کہ مجھے نیومسلم ٹاؤن لاہور کی ایل ڈی اے کالونی میں 4 بیڈ...

ایل ڈی اے میں ملازمت ملتے ہی میں نے اپنی سوچوں کا محور اربن ڈویلپمنٹ اور ٹریفک سٹڈی کی طرف موڑا۔ عالمی بینک کی دلچسپی محض مختلف منصوبوں تک محدود تھی۔اُنھیں منصوبوں میں قرض دینے کے تیار کرنے میں دلچسپی ہوتی ہے۔ لاہور کا ماسٹر پلان پرانا ہو چکا تھا۔ اِس لیے میں چاہتا تھا کہ منصوبوں کے ساتھ لاہور کا نیا ماسٹر پلان بھی بنایا جائے یا اُس کی طرز پر کوئی فریم ورک ہو جس سے لاہور کے ترقیاتی کام کو ترتیب کے ساتھ کیا جا سکے۔ چنانچہ میں عالمی بینک کے ذمہ داران کے ساتھ تفصیلی بحث مباحثہ کے بعد اُنھیں سٹرکچر...

تفصیل میں جائے بنا ء بتا تاچلوں کہ یہ نام نہاد غیر ملکی ماہرین، جن کو میری مرضی کے خلاف بھرتی کیا گیا تھا، آگے چل کر نہایت نالائق ثابت ہوئے۔ یہ ڈنمارک کی کمپنی تھی۔ بعد میں جب پتہ چلا کہ یہ سب کچھ ایک عالمی مافیا کی طرح ہوتا ہے۔جہاں کہیں بھی بین الاقوامی ایجنسیوں یا اداروں کی طرف سے ترقیاتی منصوبوں کے لیے قرضے دئیے جاتے تھے۔ غیر ملکی ماہرین کے ساتھ مقامی مشیر بھی ہوتے تھے اور ان میں سے کچھ تو بہترین مشوروں سے منصوبے میں مثبت تبدیلیوں کی سفارش بھی کرتے تھے۔ غیر ملکی ماہرین کی غلط بھرتیوں کی وجہ...

7 فروری 1977 کو اللہ تعالیٰ نے ہمیں بیٹے عمر سے نوازا۔یہ میرے رب کی بڑی مہربانی تھی کہ اس نے ہماری اور ہمارے والدین کی دعاؤں کو شرف قبولیت بخشا۔ ان میں سب سے زیادہ دعا تو میری امی جی کی تھی۔ وہ یہ خبر سنتے ہی لاہور دوڑی چلی آئیں اور اپنے ساتھ ڈھیر ساری مٹھائی بھی لے کر آئیں۔ وسیمہ کی امی اس کے ساتھ ہسپتال میں ہی تھی اور اس کی خوشی بھی دیدنی تھی۔ دونوں خاندانوں میں خوب خوشیاں منائی گئیں۔ عمر خاندان کا پہلا بچہ تھا جس کی پیدائش کے جشن کو ڈسکہ میں بہت خوبصورت انداز اور وسیع پیمانے پر منایا گیا۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کتنے غیر ملکی سعودی عرب میں جائیداد خریدنے کے خواہشمند؟سعودی عرب کی روز افزوں ترقی نے غیر ملکیوں کو راغب کیا ہے اور 77 فیصد غیر ملکی مملکت میں جائیداد (گھر) خریدنے کے خواہشمند ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کے اعلان سے قبل ہی یوسف نے غیر ارادی طور پر گیری کرسٹن کو ٹیم کا ہیڈ کوچ بتا دیاپی سی بی نے صرف نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے اظہر محمود کو ہیڈ کوچ مقرر کیا اور کسی غیر ملکی کوچ کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میکسیکو نے سفارتخانے میں فورسز کے چھاپے کے بعد ایکواڈور سے سفارتی تعلقات معطل کردیےایکواڈور کے دارالحکومت کوئیٹو میں واقع میکسیکو کے سفارتخانے میں پولیس نے چھاپہ مارا جہاں سے ایکوادور کے سابق نائب صدر جارج گلاس کو گرفتار کیا گیا: غیر ملکی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سی پیک: ڈونلڈ لُو اور عمران خانوطن عزیز جن وجوہات کی بنا پر آج بدحالی میں، اسکی نشاندہی 2015ءسے اپنے کالموں...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہمارے ہاں جس طرح کپتان تبدیل ہوتا ہے اسکا اثر کھلاڑیوں پر پڑتا ہے: مصباح الحقکوچ ملکی لائیں یا غیر ملکی، پہلے یہ دیکھیں کہ ٹیم کو کس کی ضرورت ہے: سابق کپتان کی میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایس آئی ایف سی اہم پلیٹ فارم ہے جسے جاری رکھا جائے گا: وزیراعظمانہوں نے کہا کہ عسکری قیادت نے اس پلیٹ فارم کی کامیابی کیلئے کردار ادا کیا، انہوں نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں بھی غیر معمولی کام کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »