سی پیک: ڈونلڈ لُو اور عمران خان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وطن عزیز جن وجوہات کی بنا پر آج بدحالی میں، اسکی نشاندہی 2015ءسے اپنے کالموں...

وطن عزیز جن وجوہات کی بنا پر آج"بدحالی"میں، اسکی نشاندہی 2015ءسے اپنے کالموں میں تسلسل سے کرتا رہا ۔ نواز شریف کے دورِ حکومت میں چین کے اشتراک سے جب سی پیک منصوبہ کی داغ بیل ڈالی گئی ، یقین تھا منصوبہ ریاست کو چار چاند لگائے گا ۔

سی پیک کو ممکنہ لاحق خطرات سے نمٹنے کا عزم صمیم بھی بدرجہ اتم موجود تھا ۔ سمجھ سے بالاتر تھا کہ پھر 2014 سے مملکت کو غیر مستحکم کرنے کی سازش اسٹیبلشمنٹ نے کیوں شروع کی؟ دو رائے نہیں کہ 80کی دہائی میں اگر امریکہ افغانستان میں پاکستان کا محتاج نہ ہوتا ، جنرل ضیاء الحق ہرگز ایٹم بم نہ بنا پاتے ۔ 2016 میں عسکری قیادت کی تبدیلی سے اتنا فرق پڑا کہ’’نواز شریف ہٹاؤ‘‘پروجیکٹ جُز وقتی سے ہمہ وقتی ہو گیا۔ نواز شریف کو اقتدار سے نکالنا، ادارے کی انا کا مسئلہ بن گیا۔ بخوبی ادراک تھا کہ سیاسی عدم استحکام سے ملک دشمن مفادات کو تقویت ملے گی ۔ 2018 کے متنازع الیکشن کے ذریعے بالآخر’’ پروجیکٹ نواز ہٹاؤ‘‘ کامیابی سے ہمکنار ہوا تو قطع نظر نواز شریف جیل میں تھے ،امریکہ اور یورپ نے الیکشن دھاندلی اور نواز شریف قید سے صَرف نظر رکھا کہ انہی کے مفادات ہی تو پروان چڑھ رہے تھے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر سرا سر جھوٹ، عمران خان کو ہٹانے میں کوئی کردار نہیں: ڈونلڈ لوامریکا کے جنوبی ایشیا کےلیے اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو ہٹانے میں امریکا کا کوئی کردار نہیں، سائفر کے ذریعے امریکی سازش کا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے۔جنوبی ایشیا کےلیے امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری خارجہ ڈونلڈ لوکا امریکی ایوان نمائندگان کی امور خارجہ کمیٹی میں بیان کو چیئرمین کمیٹی نے تسلی بخش...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ لو نے سائفرکے ذریعے امریکی سازش کا عمران خان کا الزام جھوٹ قرار دیدیاپاکستانی سفیر اسد مجید بھی تصدیق کرچکے کہ سائفر کا الزام جھوٹ ہے، امریکی نائب وزیرخارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خان نے اپنا بہت نقصان کر لیااپنے دور اقتدار میں عمران خان امریکی صدر جو بائیڈن کے فون کا انتظار ہی کرتے...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کر دی۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ  میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی ، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت  کی،چیف...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان لانگ مارچ اور توڑپھوڑ کے 2 کیسز میں بریبانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ سہالا اور لوہی بھیر میں مقدمات درج کیے گئے تھے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا دھچکارواں سال جون میں امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »