مالی سال 2022-23 کے لیے وفاقی بجٹ جمعہ کو پیش کیا جائے گا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئندہ مالی سال کے لیے 9500 ارب روپے کے قریب حجم کا وفاقی بجٹ جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

Stay tunned with 24 News HD Android App وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ ذرائع کے مطابق بجٹ کا حجم 9500 ارب روپے کے قریب ہوگا۔ جس کے لیے تجاویز کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ بجٹ میں شرح نمو 5 فیصد رکھی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق بجٹ میں قرض اور قرض پر سود کی ادائیگی کے لیے 21 ارب ڈالر مختص کیے جارہے ہیں۔ بیرونی قرض کی ادائیگی کے لیے 3500 ارب اور مقامی قرض کی ادائیگی کے لیے 700 ارب روپے رکھے جائیں گے۔ حکومت اگلے مالی سال کے دوران مختلف ذرائع سے 4600 ارب قرض لے گی جبکہ سبسڈی کی مد میں 650 ارب روپے رکھے جانے کی تجویزہے۔ بجٹ میں پنشن کی ادائیگی کے لیے 530 ارب اور سول حکومت چلانے کے لیے 550 ارب مختص کیے جانے کا امکان ہے۔

وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 800 ارب روپے ہو گا جس میں 100 ارب روپے کا پرائیویٹ پبلک پارٹنر شپ کا پروگرام ہے۔اگلے سال کا بجٹ خسارہ جی ڈی پی کے 5 فیصد سے کم تجویز کیا جا رہا ہے جو 3800 ارب روپے کے برابر بنتا ہے۔ آئندہ مالی سال 41 ارب ڈالر کے فنڈز کی ضرورت ہو گی، 21 ارب ملکی و غیر ملکی قرض کی ادائیگی کے لیے، 12 ارب ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ پورا کرنے کے لیے، 8 ارب ڈالر زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے درکار ہوں گے۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا بھی عندیہ دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کے مریض میں صحت یابی کے ایک سال بعد سنگین بیماری -کرونا وائرس کے مریض میں صحت یابی کے ایک سال بعد سنگین بیماری arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تارکین وطن کے لیے 2022 کے 10 مہنگے ترین شہراس درجہ بندی کے لیے متعدد عناصر جیسے عام اشیا کی قیمتوں، ٹرانسپورٹ کرایوں اور کرنسی کی قدر کو مدنظر رکھا جاتا ہے۔ Mmmmm
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جب فرانس نے جرمنی کے حملے سے بچنے کے لیے نقلی پیرس بنایا - BBC News اردویہ ایک ایسے وقت کی بات ہے جب پہلی عالمی جنگ کے دوران جرمن طیاروں نے پیرس پر حملہ کر دیا تھا۔ ایسے میں ایک شخص کو غیر معمولی خیال آیا: کیوں نہ دشمن کو ایک ایسی چال میں پھنسایا جائے کہ وہ پیرس کے بجائے کہیں اور بمباری کرے۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر کے دوکانداروں کے لیے اہم خبراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں اہم مشاورت مکمل کرلی گئی، ملک میں توانائی کے بچت کے اقدامات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اگلی ٹرم کے لیے بھی تحریک انصاف کے چیئرمین منتخبتفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات میں سابق وزیر اعظم عمران خان پارٹی کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ پاکسان تحریک انصاف کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چقندر کا جوس امراض قلب کے مریضوں کے لیے مفید، تحقیقدل کی شریانوں کی بیماری امراض قلب کی سب سے عام قسم ہے اور اسے دنیا بھر میں اموات کی سب سے بڑی وجہ بھی مانا جاتا ہے۔ Mian mafroor ko pilao Yar 🤣 Maqsood ko bhi pila dete kaash Meanwhile geo news after maqsood chaprassi heart attack 👀
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »