چقندر کا جوس امراض قلب کے مریضوں کے لیے مفید، تحقیق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دل کی شریانوں کی بیماری امراض قلب کی سب سے عام قسم ہے اور اسے دنیا بھر میں اموات کی سب سے بڑی وجہ بھی مانا جاتا ہے۔

اس بیماری سے متاثر افراد کے جسم میں نائٹرک ایسڈ کی سطح گھٹ جاتی ہے۔

محققین نے بتایا کہ تحقیق سے عندیہ ملتا ہے کہ چقندر کے جوس کا ایک گلاس روز پینا جسم کو نائٹرک آکسائیڈ فراہم کرتا ہے جو ورم میں کمی لاتا ہے۔ اس کے بعد ان افراد کو 7 دن تک ہر صبح 140 ملی لیٹر چقندر کا جوس استعمال کرایا گیا، مگر 50 فیصد رضاکاروں کے مشروب میں نائٹریٹ کی مقدار زیادہ تھی جبکہ باقی 50 فیصد کے مشروب میں سے نائٹریٹ کو نکال دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Meanwhile geo news after maqsood chaprassi heart attack 👀

Maqsood ko bhi pila dete kaash

Mian mafroor ko pilao Yar 🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو : ٹریننگ سیشن کے بعد رضوان کی گراؤنڈ کی صفائی کی ویڈیو وائرلٹریننگ سیشن مکمل کرنے کے بعد رضوان ایک بار پھر خود کو ٹیم مین ثابت کرنے میں کامیاب رہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگواسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )   وزیرداخلہ رانا ثنااللہ سےسعودی عرب کےسفیر نے ملاقات کی ، ملاقات میں  پاک سعودی تعلقات سمیت، باہمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے نیب آرڈی نینس کے سیکشن 6 میں ترمیم کا حکم دیا تھا، جو چیئرمین نیب کی تعیناتی سے متعلق ہے، درخواست گزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی اقلیتی کمیشن کی بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل - ایکسپریس اردومودی کی دہشتگرد حکومت بھارت میں مذہبی آزادی پامال کررہی ہے،مولانا عبدالخبیرآزاد شریف خاندان بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ نہیں کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور الاؤنس میں اضافے کی منظوریصدر عارف علوی نے وزیراعظم کی تجویز پر ججز کی تنخواہوں اور الاؤنس میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دی بھرے ہوئے کو اور بھرو شاباش لگے رہو ایک طرف عوام سے قربانی مانگی جارہی ہے دوسری غلط فیصلے کرنے والوں کو نوازا جارہا ہے 10 فیصد بہت کم ہے کم از کم 50 فیصد تو کرتے Wahhhh اب باقی کیسز بھی ختم ہوجائیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی سابق وزیراعظم کے کئی منصوبے جاری رکھنے کی تیاریآئندہ بجٹ میں وزیراعظم کٹا بچاؤ پروگرام کے لیے 20 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز ہے: ذرائع تختیاں لگاؤ۔۔۔۔ تم لوگوں کا کوئی منشور ہی نہیں، مسلط کردیا گیا ہم پر یہ حکومت تھوڑی ہے یہ تو ان OfficialDGISPR پپٹ ہیں۔ چلو چلو اسلام آباد چلو پٹواریوں چلو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »