مالاکنڈ میں ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر گرفتار، 20 لاکھ روپے سر کی قیمت مقرر ہے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم کے قبضہ سے اسلحہ ، ایمونیشن، ہینڈ گرینڈ اور 30 بور پستول برآمد

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان پاکستان کے اہم مطلوب دہشت گرد احسان اللہ عر ف طلحہٰ کوگرفتار کرلیا۔

محکمہ انسداد دہشت گردی مالاکنڈ ریجن نے انٹیلی جنس آپریشن کرکے اشتہاری مجرم احسان اللہ عرف طلحہٰ ساکن ضلع بونیر کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزم کے قبضہ سے اسلحہ ، ایمونیشن، ہینڈ گرینیڈ اور 30 بور پستول برآمد ہوا۔ صوبائی حکومت نے ملزم کی گرفتاری پر 20 لاکھ روپے انعام مقرر کر رکھا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گرد مختلف دہشت گردی کے مقدمات میں مطلوب تھا ۔ ملزم نے 2009ء میں تخریب کاری کے لیے ضلع بونیر میں چوک بازار سواڑئی اور ڈھیرئی پل پر بم نصب کرکے بلاسٹ کئے تھے۔

گرفتار دہشت گرد کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے ماہر تفتیشی ٹیم مقرر کی گئی ہے اور اس سے تفتیش جاری ہے جس میں مزید اہم انکشافات متوقع ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

samjhaa ker choor du yar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2023 میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے، شہباز شریف - ایکسپریس اردوسلیکٹڈ وزیراعظم کے ہاتھوں سوا 3 سال میں ملک تباہ ہونے پر آ گیا ہے، شہباز شریف insha'Allah بلی کے خواب چھیچھڑے Sir ap ne kon sa naasha kr rakha hai.......😅😅
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

‏’پی ٹی آئی کا کنٹونمنٹ میں صفایا کر دیا‘‏’پی ٹی آئی کا کنٹونمنٹ میں صفایا کر دیا‘ ARYNewsUrdu Imran can’t have done this job so you know need to do anything this kind of performance CMShehbaz MaryamNSharif اگر پی ٹی آئی زیادہ سیٹیں جیت جاتی تو دھاندلی کا الزام لگنا تھا پی ٹی ائ کو ختم کرنے کا خواب دیکھنے والا لندن بھاگ گیا اپ ایک بڑے سیاست دان ہوتے تو اپ کو ہہ بات زیب دیتا اپ حکومت پاکستان کے مجرم ہے ملک کو لوٹ کے صفایہ کیا ایک ملزم کہٹیرے مہی کھڑا ہو سکتا ہے بیان بازی نہی کر سکتا ہے پنجاب مہی اپ پیسہ چلاتے ہے باقی ملک مہی ان لیگ کا صفایا ہو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کنٹونمنٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کاصفایا ہوچکا ہے،شہبازشریفکنٹونمنٹ وہ جگہ ہے جہاں تحریک انصاف نے آنکھ کھولی تھی لیکن پی ٹی آئی کو کنٹونمنٹ انتخابات میں ابدی نیند سلا دیا:شہباز شریف SamaaTV جنرل جیلانی کی کوٹھی وہ جگہ تھی جہاں ن لیگ نے آنکھ کھلی تھی اور پر جنرل ضیاء الحق نے گود لے لیا تھا ۔۔۔۔۔۔ 2023 تک عوام کو زندہ رہنے یہ کرپٹ حکمران تب نہ Chor
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

2023میں پی ٹی آئی کی سیاست ہمیشہ کے لئے دفن کردیں گے:شہباز شریفInshaa Allah کاش یہ بندہ 2018 میں الیکشن لڑ لیتا 🤭 😂 2023 الیکشن لڑنے کے لیے شعباز منی لانڈرر اہل نہیں رہےگا۔ اگر سہی معنوں میں احتساب ہوا تو۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا پی ٹی آئی کو سیاسی طور پر دفن کرنے کا اعلانمسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے 2023 کے میں حکمران جماعت تحریک انصاف کو سیاسی طور پر دفن کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں دھاک بٹھا دی - ایکسپریس اردو2020 سے اب تک کامیاب ترین بولرز کی فہرست میں شاہین دوسرے نمبر پر آگئے کتنے عرصے تک....... 🙂 ' اوساکا' بیڑی کی طرح تو کہیں نہی.... 🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »