ماسکو: بم دھماکے میں پوتن کا دماغ کہلانے والے الیگزینڈر ڈیوگن کی بیٹی ہلاک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماسکو: بم دھماکے میں “پوتن کا دماغ” کہلانے والے الیگزینڈر ڈیوگن کی بیٹی ہلاک تفصیل: Russia Moscow

ادارے کے مطابق اس حملے کا نشانہ پیوٹن کے قریبی ساتھی الیگزینڈر ڈیوگن تھے جنہیں روسی صدر پوتن کا دماغ قرار دیا جاتا ہے۔الگزینڈ ڈیوگن ایک فلاسفر ہیں جو اپنی بیٹی Darya Dugina کے ہمراہ ماسکو کی قریبی ریاست میں ہونے والے ایک فیسٹیول میں لیکچر دینے گئے تھے۔ہفتہ کو وہ اس فیسٹیول سے واپسی پر اپنی بیٹی کے ہمراہ ہی سوار ہورہے تھے لیکن آخری وقت پر انہوں نے اپنا فیصلہ تبدیل کرلیا اور دوسری گاڑی میں سوار ہوگئے۔دھماکے...

فوری بعد گاڑی میں آگ لگ گئی اور وہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ وہ اس وقت تیز رفتاری سے گاڑٰ چلا رہی تھی۔ جب دھماکہ ہوا تو گاڑی بے قابو ہو کردوسری طرف چلی گئی۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ خیز مواد گاڑی کے اندر ہی ڈرائیور والی سائیڈ پر نصب کیا گیا تھا۔ڈونیٹسک عوامی جمہوریہ کے صدر ڈینس پشلین نے دھماکے میں یوکرینی حکومت کے ملوث ہونے کاالزام عاید کیا ہے اور کہا ہے کہ یوکرینی دہشت گرد ایک عرصے سے ڈوگین کا تعاقب کررہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی صدر ’پوتن کا ذہن‘ سمجھے جانے والے فلسفی کی بیٹی کار بم دھماکے میں ہلاک - BBC News اردوالیگزینڈر ڈوگن روس کی حکومت میں کوئی سرکاری عہدہ نہیں رکھتے لیکن صدر ولادیمیر پوتن کے انتہائی قریبی ساتھی مانے جاتے ہیں۔ ان کو ’پوتن کا راسپوتین‘ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ خبیث بھی مرنے والا ہے ٹیم بی بی سی اردو آپ تو آزادی اے صحافت پر یقین رکھتے ہیں لیکن جنوبی پنجاب میں سیلاب کی صورتحال پر آپ لوگوں کا خاموش رہنا ایک المیہ سے کم نہیں خدارا ہمارے وسیب کی آواز بنیں اور سیلاب متاثرین کیلئے مقتدر حلقوں تک ان کی آواز پہنچانے میں ہماری مدد کریں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی خاتون نے اپنی نوعمر بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے اپنے آشنا کو مردانگی سے محروم کردیانئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک خاتون نے اپنی نوعمر بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے اپنے آشنا کو مردانگی سے محروم کر دیا۔ڈیلی سٹار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شام کی مارکیٹ میں دھماکا 19 افراد ہلاکمتعدد زخمیدھماکے سے زخمی ہونے والے متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے شامی فورسز کی شیلنگ سے مارکیٹ میں جانی نقصان ہوا، انسانی حقوق تنظیم شامی حکومت کے ترجمان کی مارکیٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زاپوریژیا جوہری پلانٹ: روس کا اقوام متحدہ کو رسائی دینے کا اعلان - BBC News اردوروسی صدر ولادیمیر پوتن کا کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ کے حکام کو زاپوریژیا جوہری پلانٹ کا معائنہ کرنے اور اس تک رسائی کی اجازت دی جائے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں اسلحہ کی نمائش کرنےو الوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے   پنجاب بھر میں اسلحہ کی نمائش کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن کا یہ کیسی منافقت ہے کیا آپ کے پاس پرویز الہی کی یہی تصویر تھی لعنت ہو ڈیلی والو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیوی کو قتل کرنے والا شوہر گرفتار - ایکسپریس اردوملزم وقاص نے گھریلو ناچاقی کی پر فائرنگ کر کے اہلیہ کو قتل کیا، پولیس مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »