زاپوریژیا جوہری پلانٹ: روس کا اقوام متحدہ کو رسائی دینے کا اعلان - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس یوکرین تنازع: روس نے اقوامِ متحدہ کو زاپوریژیا جوہری پلانٹ کا معائنہ کرنے کی اجازت دے دی

اس سے قبل جی سیون اتحاد میں شامل ممالک کے وزرائے خارجہ کا کہنا تھا کہ روس کو فوری طور پر پلانٹ کا کنٹرول کیئو کے حوالے کرنا چاہیے۔ جبکہ امریکہ نے پلانٹ کے اردگرد کے علاقے میں ایک غیر عسکری زون قائم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

ماسکو پر الزام ہے کہ اس نے اس سہولت کو فوجی اڈے میں تبدیل کر دیا ہے، تاہم روس اس دعویٰ کی تردید کرتا ہے۔زاپوریژیا کے نیوکلئیر پلانٹ میں موجود کارکنان بدترین حالات کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس پاور پلانٹ کے چھ پریشرائزڈ واٹر ریکٹر ہیں اور اس میں تابکاری فضلے کے متعدد سٹورز بھی ہیں۔ ہمارے نمائندے کا کہنا ہے کہ ’ایمرجنسی ورکرز پیلے رنگ کے حفاظتی سوٹوں میں ملبوس ہیں۔ وہ تابکاری کی صورت میں صفائی کی مشق کر رہے ہیں۔‘

خیرسون یوکرین وہ پہلا بڑا شہر تھا جو چھ ماہ قبل روسی افواج کے قبضے میں گیا، لیکن اب یوکرین کے شہریوں کو اب اس شہر پر واپس قبضے کی امید ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس نے زاپوریژیا جوہری پلانٹ سے فوج ہٹانے کا مطالبہ مسترد کر دیا - BBC News اردوروس نے جنوبی یوکرین میں زاپوریژیا جوہری پلانٹ کے ارد گرد کے علاقے کو مکمل طور پر غیر عسکری بنانے کی اپیلوں کو مسترد کر دیا ہے۔ آئیے آپ کو یوکرین کی تازہ ترین صورتحال بتاتے ہیں۔ یاد آیا۔۔۔ »»»»»»
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پارلیمنٹیرین، بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کی رسائی کا فیصلہارکان پارلیمنٹ اور بیورو کریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کو رسائی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایسا کوئی مسلئہ نہیں بیوروکریٹ اثاثے بچوں کے نام منتقل کر دیں گے نہ رہے گا بانس نہ بجے گی نانسری ابھی ابھی نیب میں ترمیم کی ہے وہ ایسے ہی حرام خوروں کو فائدہ پہنچانے کیلیے کی گئی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بالآخر پاکستان کا مڈل آرڈر جاگ گیا، سمیع چوہدری کا کالم - BBC News اردواس سیریز کی جیت سے قیمتی پوائنٹس تو پاکستان کے ہاتھ لگے ہی ہیں مگر زیادہ اہم بات یہ ہے کہ ایک مدت سے تنقید کی زد میں رہنے والا پاکستان کا مڈل آرڈر بالآخر جاگ گیا اور ایک ممکنہ اپ سیٹ کا خدشہ ٹال دیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شوہر کو قتل کرکے ڈکیتی کا رنگ دینے والے بیوی اور بیٹا گرفتار - ایکسپریس اردودونوں ماں بیٹا نے تشدد اور گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر باپ کو قتل کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روسی صدر کا 10 بچے پیدا کرنے والی خواتین کیلیے انعامی رقم کا اعلان - ایکسپریس اردودس یا اُس سے زائد بچے پیدا کرنے والی ماؤں کو 16 ہزار ڈالر نقد رقم بھی دی جائے گی، پوٹن مزید پڑھیں: ExpressNews اے تے نہ کرن آلی گل اوئ 😂 🤣 بہت اچھا فیصلہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلیے ایک لاکھ ڈالر امداد کا اعلان - ایکسپریس اردوہم مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکا مزید پڑھئے: ExpressNews War gae bi apnon ki imdad ho ni ri log doob doob k mar rahe hen or jahan already itni taraki he unhen lakhon dollars diye jaen ge. Apne logon ko b insan samjh len meherbani kar k لعنت کتے اور اس کے ٹکڑوں پر پلنے والوں پر مبارک ہو بھکاریوں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »