امریکا کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلیے ایک لاکھ ڈالر امداد کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکا مزید پڑھئے: ExpressNews

امریکا نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا ہے۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ٹویٹ میں کہا کہ ہم مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور سیلاب متاثرین کے لیے مدد کر رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایک لاکھ ڈالر فوری امداد کے علاوہ امریکا نے قدرتی آفات کے لیے ایک ملین ڈالرز کا اعلان کیا ہے، ہم موسمیاتی بحران کے مستقبل کے اثرات کو کم کرنے کے لیے مل کر کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

TaunsaNeedsAttention SaveTaunsa

Yeh sub es he may kush hain. Ek lakh dollar itnay paisay kahan rakhain gay. Itnay kay to purse or jootay hain.

well said beggers cant be choosers .

Bass 1 lack dollar 🤣

جنم جنم کا رشتہ ہے تم ہمیں اکیلا محسوس ہونے ہی نہیں دیتے امریکہ جی

صرف دس لاکھ کیلئے اتنے ذلیل 😐

لعنت کتے اور اس کے ٹکڑوں پر پلنے والوں پر

مبارک ہو بھکاریوں

War gae bi apnon ki imdad ho ni ri log doob doob k mar rahe hen or jahan already itni taraki he unhen lakhon dollars diye jaen ge. Apne logon ko b insan samjh len meherbani kar k

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا جنوبی سندھ میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کیلئے مالی امداد کا اعلانمتاثرین کو کھانا اور پانی کی فوری فراہمی کے ساتھ ہی رہائش اور طبی سہولیات بھی فراہم کی جائے: وزیراعظم شہباز شریف Hamary paiso se imdad apna paisa lao tum sub Pakistan sawar jyga کام کرو باتیں نہیں Uroosa_Salman
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں آج فی تولہ سونا ساڑھے 5 ہزار روپے مہنگا ہوگیاپاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا دام ایک لاکھ 45 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کابینہ کے ارکان کا اپنی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلانبلوچستان کابینہ کے ارکان کا اپنی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Balochistan Bycot KElectricPk Tnkhwa na dain 15 din hram khori bnd krdain This is drama elite of pakistan is responsible for every destruction. You will answer one day inshallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے روس میں ہونے والاآتش بازی کا بین الاقوامی مقابلہ جیت لیا - ایکسپریس اردوبین الاقوامی مقابلہ 'روسٹیک' میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے 7 ممالک کی ٹیمیں شریک ہوئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5700 روپے کا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 39 ہزار 900 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کا غزہ میں فلسطینی بچوں کو شہید کرنے کا اعتراف - ایکسپریس اردواسرائیلی فوجی عہدیداروں نے دفاعی حکام کے برعکس یہ جھوٹا دعویٰ کیا تھا کہ فلسطینی بچوں کی شہادت مزاحمت پسند تنظیم کے راکٹ حملے سے ہوئی مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »