پارلیمنٹیرین، بیوروکریسی کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کی رسائی کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیرون ملک خفیہ اثاثہ جات رکھنے والے بیورو کریٹس کے خلاف کارروائی ہو گی DailyJang

معاہدے کے مطابق بیورو کریسی کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر لائی جائیں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شفافیت اور احتساب کے لیے الیکٹرانک ایسٹ ڈیکلریشن سسٹم قائم کیا جائے گا، بیوروکریسی کے بیرون ملک منقولہ اور غیرمنقولہ اثاثہ جات کو بھی پبلک کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اسی طرح گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کے بیوی، بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات بھی بتائی جائیں گی، ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کی ڈیکلیریشن تک شہریوں کی رسائی ممکن ہو گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایسا کوئی مسلئہ نہیں بیوروکریٹ اثاثے بچوں کے نام منتقل کر دیں گے نہ رہے گا بانس نہ بجے گی نانسری ابھی ابھی نیب میں ترمیم کی ہے وہ ایسے ہی حرام خوروں کو فائدہ پہنچانے کیلیے کی گئی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

IMF سے معاہدہ: پارلیمنٹیرین اور بیوروکریٹس کے اثاثوں کی تفصیلات تک عوام کو رسائی دینے کا فیصلہپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تفصیلات پبلک کرنے کا لیٹر آف انٹینٹ (ایل او آئی) معاہدہ طے پا گیا ہے: ذرائع یہ ایک اچھی شرط رکھی آئ ایم ایف نے 👋👋👋 آئی ایم ایف خان ساب کی تحقیقات بھی کرے We fully support
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل کو مسلسل سانس کی تکلیف، مزید ٹیسٹ کرانے کا فیصلہمیڈیکل بورڈ نے سانس کی تکلیف اور پھیپھڑوں کے مکمل چیک اپ کے لیے شہباز گل کے ٹیسٹ کا فیصلہ کیا ہے: ذرائع مزید پڑھیں: GeoNews ShahbazGill PIMS شاباش یزید کے کتو بھونکتے رھو جیو نیوز والو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اردن کے ولی عہد کی سعودی لڑکی کے ساتھ منگنی ہوگئیریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ دوئم کی ایک سعودی لڑکی کے ساتھ منگنی ہو گئی۔گلف نیوز کے مطابق شہزادہ حسین کی منگیتر کا نام رجوا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کارکردگی زیرو، پھر بھی ہیروعمران خان نے 1996میں اپنی پارٹی پاکستان تحریکِ انصاف کی بنیاد رکھی اور 2011یعنی پندرہ سال تک عوام نے ان کی پارٹی... GeoGandu Lanat bhajty hn tum par khan ki joty k barabar nhu tum Geo walo jo marzi kr lo Khan Pakistan ka kaptaan hi rahy ga. Naam phir bhi khan ka hi istmaal kr k paisy kma rahy ho. ShahbazGill امپورٹڈ_حکومت_نامنظور شہبازگل_کو_رہا_کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں بخار کی دوا ناپید، مریض مشکلات کا شکاردوا ساز کمپنیوں کے مالکان کا کہنا تھا کہ کابینہ نے ادویات کی قیمت کی منظوری نہیں دی،بخار کی گولی پر لاگت زیادہ آتی ہے اور قیمت کم ہے۔ جانوروں میں پھیلی لمپی اسکن بیماری کی وجہ سے ایسا ہورہا ہے۔ پہلے ویٹرنری میڈیسن کا بحران آیا پھر انسانی میڈیسن کا استعمال جانوروں میں شروع ہوگیا۔ بخار کی گولیاں سیرپ اور انجیکیشن اس وجہ سے ناپید ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

37 ہزار فٹ کی بلندی پر سینکڑوں مسافروں کی موجودگی میں طیارے کو آٹو پائلٹ پر ڈال کر دونوں پائلٹ سو گئے ناقابل یقین واقعہادیس ابابا(مانیٹرنگ ڈیسک) افریقی ملک ایتھوپیا کی قومی فضائی کمپنی کی ایک پرواز گزشتہ روز دونوں پائلٹ کے سو جانے کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوتے بال بال بچ گئی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »