ماسک کی عدم دستیابی کیخلاف کیس، وفاقی حکومت، کمشنر کراچی کو نوٹس جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کرونا وائرس سے بچنے کیلئے شہر میں ماسک کی عدم دستیابی کے کیس میں وفاقی حکومت، کمشنر کراچی اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 6 مارچ کو جواب داخل کرنے کا حکم دیا دیا۔ کراچی میں ک

رونا وائرس سے بچنے کیلئے ماسک کی عدم دستیابی پر سندھ ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ اس مشکل گھڑی میں زخیرہ اندوزی کرنیوالے مافیا لوٹ مارمچائی ہوئی ہے، 180 روپے والا سرجیکل ماسک ایک ہزارسے 17 سو میں فروخت ہو رہا ہے، میڈیا میں کرونا وائرس بچنے سے احتیاطی تدابیر کی مہم چلائی جائے۔

درخواست میں چیف سیکریٹری سندھ، صوبائی و وفاقی سیکریٹری ہیلتھ، وزارت داخلہ، پیمرا سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی حکومت کی پالیسی کی وجہ سے48گھنٹوں سے نئی دلی فسادات کی زدمیں ہے:وزیرخارجہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے طاقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے فیس ماسک اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکاملاہور: کرونا وائرس کے بعد بڑھتی مانگ کے پیش نظر لوگ فیس ماسک بھی اسمگل کرنے لگے، تاہم کسٹم حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فیس ماسک اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کسٹم حکام نے لاہور ایئرپورٹ پر ڈیڑھ من فیس ماسک پ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز، سرجیکل ماسک کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیںکراچی : شہر قائد میں کروناوائرس کا کیس سامنے آتے ہی سرجیکل ماسک کے ڈبے کی قیمت میں1500روپے تک اضافہ ہو گیا اور 80روپےوالاڈبہ2500روپےتک فروخت ہونےلگا۔تفصیلات کے مطابق کروناوائرس کیس سامنے آنے پر سرجیکل ماسک کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا Hakumat kia jhak mar rahe ha kaha gay sara کرونا وائرس پاکستان تو آگیا لیکن یاد رکھیں یہ اتنے بے ضمیر لوگ ہیں پہلے 😷ماسک مہنگا کریں گے پھر 💊 ادویات اور آخر میں کفن. لاہور میں جناح ہسپتال کے سامنے میں نے ماسک تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن وہاں کسی بھی میڈیکل اسٹور سے ماسک مل ہی نہیں رہے ۔ یہ ہے ہماری قوم ۔🙏 توبہ کرنے کی بجائے ذخیرہ اندوزی شروع کر دی ۔🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: شہر قائد میں سرجیکل ماسک کی قیمتیں آسمان پرکرونا وائرس: شہر قائد میں سرجیکل ماسک کی قیمتیں آسمان پر Pakistan Karachi CoronaVirusUpdates CoronaVirusInPakistan Shortage SurgicalMasks FaceMasks PricesHiked VirusCorona VirusSpreadRapidly SindhGovt_ MuradAliShahPPP zfrmrza SindhGovt_ MuradAliShahPPP zfrmrza Lanat ho byZmeer logooon pyy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا خوف اور ماسک کی کمیعام ماسک کورونا وائرس سے بچاؤ میں سودمند نہیں ہوتا مگر پھر بھی کورونا وائرس پھیلنے کے خوف کی وجہ سے کوئٹہ میں اس کی قیمت میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، ماسک کی مہنگے داموں فروخت کیخلاف درخواست دائر، کیا حکم دینے کی استدعا کی گئی ؟ خبرآگئیلاہور (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے حفاظتی تدابیر کے تحت استعمال کیے جانے والے ماسک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »