افغان امن کی جانب تاریخی پیش رفت پاکستان کی جیت ہے: فردوس عاشق اعوان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ افغان امن کی جانب تاریخی پیش رفت پاکستان کی جیت ہے، طالبان اور فریقین کے مابین کل معاہدے پر دستخط کی تقریب شیڈول ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات

و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ فریقین کے درمیان معاہدے کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان کی نمائندگی کریں گے، معاہدے کی تقریب میں امیر قطر سمیت سات ممالک کے وزراء خارجہ اور 50 ممالک کے نمائندگان شریک ہوں گے، ‏افغان امن کی جانب تاریخی پیش رفت وزیراعظم عمران خان کے موقف کی جیت اور افواج پاکستان کے مثالی کردار کی آئینہ دار ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عمران خان ہمیشہ ڈائیلاگ کے حامی رہے، خطے میں پائیدار امن کے فروغ اور استحکام کے لیے مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان امن معاہدے میں 2روزباقی،معاہدہ کہاں ہوگااورپاکستان کی نمائندگی کون کرے گا؟تفصیلات جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکااور طالبان کے درمیان امن معاہدے میں دوروز باقی انشاءاللہ اسلام کی فتح ہو گی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے،گورنر پنجاب'دلی فسادات پر عالمی برداری کی خاموشی شرمناک ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Ye alami bradari kia hota hasarwar
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکومت کی پالیسی کی وجہ سے48گھنٹوں سے نئی دلی فسادات کی زدمیں ہے:وزیرخارجہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے طاقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا نئی دلی میں امن اور معمولات کی بحالی پر زورسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا نئی دلی میں امن اور معمولات کی بحالی پر زور SecretaryGeneral UNO UN AntonioGuterres NewDelhi Peace NormalLife Restoration Stress
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس:پاک افغان سرحد پر 5ویں روز بھی ہر قسم کی آمدورفت بندغیر قانونی راستوں سے آمدورفت جاری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Coronaviruspakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حراکی سالگرہ پرمانی کی جانب سے سب سے اچھاتحفہاداکارہ حرا مانی نے عمر کی 30 بہاریں دیکھ لیں۔ حرا نے تیسویں سالگرہ اپنے شوہر اداکار سلمان ثاقب شیخ عرف مانی کے ساتھ منائی SamaaTV Kuch khuda ka khoof kro... Ya news hai kia ? Koi sharam koi haya
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »