کرونا وائرس، ماسک کی مہنگے داموں فروخت کیخلاف درخواست دائر، کیا حکم دینے کی استدعا کی گئی ؟ خبرآگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے حفاظتی تدابیر کے تحت استعمال کیے جانے والے ماسک کی

ٹینس سٹار ماریہ شراپوا نے اپنے کیریئرکا سب سے اہم اعلان کردیا، کئی مداح مایوس

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ ادویات اورماسک کی عام شہریوں کو فراہمی حکومتی ذمہ داری ہے، جبکہ اس کے برعکس ذخیرہ اندوزوں نے ماسک مارکیٹ سےغائب کر دیئے ہیں۔عدالت میں درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ حکومت بنیادی حقوق کی فراہمی میں ناکام ہوچکی ہے۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ ماسک مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کی علامات اور بچنے کی احتیاطی تدابیرلاہور: (ویب ڈیسک) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بخار، جسمانی ٹمپریچر بڑھ جانا، کھانسی، تھکاوٹ، سانس لینے میں مشکلات اس مہلک مرض کی نمایاں علامات ہیں۔ لعنت ہو تمھارے چینل پر ظفر مرزا کی پریس کانفرنس ضروری ہے یا اس شریف لوہار کے لیے پروگرام کامران خان کا پروگرام ضروری ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز، سرجیکل ماسک کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیںکراچی : شہر قائد میں کروناوائرس کا کیس سامنے آتے ہی سرجیکل ماسک کے ڈبے کی قیمت میں1500روپے تک اضافہ ہو گیا اور 80روپےوالاڈبہ2500روپےتک فروخت ہونےلگا۔تفصیلات کے مطابق کروناوائرس کیس سامنے آنے پر سرجیکل ماسک کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا Hakumat kia jhak mar rahe ha kaha gay sara کرونا وائرس پاکستان تو آگیا لیکن یاد رکھیں یہ اتنے بے ضمیر لوگ ہیں پہلے 😷ماسک مہنگا کریں گے پھر 💊 ادویات اور آخر میں کفن. لاہور میں جناح ہسپتال کے سامنے میں نے ماسک تلاش کرنے کی کوشش کی لیکن وہاں کسی بھی میڈیکل اسٹور سے ماسک مل ہی نہیں رہے ۔ یہ ہے ہماری قوم ۔🙏 توبہ کرنے کی بجائے ذخیرہ اندوزی شروع کر دی ۔🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: شہر قائد میں سرجیکل ماسک کی قیمتیں آسمان پرکرونا وائرس: شہر قائد میں سرجیکل ماسک کی قیمتیں آسمان پر Pakistan Karachi CoronaVirusUpdates CoronaVirusInPakistan Shortage SurgicalMasks FaceMasks PricesHiked VirusCorona VirusSpreadRapidly SindhGovt_ MuradAliShahPPP zfrmrza SindhGovt_ MuradAliShahPPP zfrmrza Lanat ho byZmeer logooon pyy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا خوف اور ماسک کی کمیعام ماسک کورونا وائرس سے بچاؤ میں سودمند نہیں ہوتا مگر پھر بھی کورونا وائرس پھیلنے کے خوف کی وجہ سے کوئٹہ میں اس کی قیمت میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی علامات اور بچاؤ کی تدابیرکورونا وائرس کی علامات اور بچاؤ کی تدابیر CoronaVirus Instructions InfectiousDisease Deadlyvirus China People Killed Precautions 😥😥 کرونا وائرس کی وجہ سے پاک ایران سرحد سل ہونے کے بعد ایک ڈرائیور ماسک پہنے اپنی گاڑی کے ٹائروں پر سو رہا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی ابتدائی انتباہی علامات کی شناخت ہوگئی - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »