کرونا وائرس کی علامات اور بچنے کی احتیاطی تدابیر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بخار، جسمانی ٹمپریچر بڑھ جانا، کھانسی، تھکاوٹ، سانس لینے میں مشکلات اس مہلک مرض کی نمایاں علامات ہیں۔

پاکستان میڈیکل ایسویسی ایشن کے سابق صدر ڈاکٹر ٹیپو سلطان کا ڈوئچے ویلے سے گفتگو میں کہنا تھا کہ اگر کرونا وائرس انسان سے انسان میں بھی منتقل ہو سکتا ہے۔ اس لئے اگر شخص کسی کا جسمانی درجہ حرارت 100 کے قریب ہے یا اس سے تھوڑا کم ہے تو فورا اس کو علیحدہ کیا جائے کیونکہ ٹمپریچر بڑھنا اس مرض کی ایک بڑی وجہ ہے۔ اس کے علاوہ ناک سے پانی بہنا، رنگ سرخ ہو جانا، بخار ہونا اور سانس کا تیز ہونا اس کی کچھ علامتیں...

ان کا کہنا تھا کہ عمومی طور پر سانس کی رفتار 12 سے 14 ہونی چاہیے لیکن اگر یہ 18 سے 20 ہے تو یہ پریشانی کی بات ہے۔ اگر ایسی کوئی علامات ہیں تو ایسے شخص کو فورا کورنٹین کیا جائے۔بی بی سی کے مطابق پاکستان میں قائم چینی سفارتخانے کی جانب سے اپنے شہریوں کو جو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی اس میں واضھ طور پر کہا ہے کہ خوراک میں گوشت، دودھ اور انڈوں سے بنی غذاؤں سے پرہیز کریں۔ اپنے ہاتھ صابن سے باقاعدگی سے دھوئیں۔ متاثرہ علاقوں میں جانے سے گریز کریں جبکہ مویشیوں اور ان کی مسکن گاہوں سے...

اس نئے کرونا وائرس کی علامات ماضی میں امراض پھیلانے والے کرونا وائرسز سے ہی ملتی جلتی ہیں۔ اس وقت جن افراد میں اس کی تصدیق ہوئی ان میں سے بیشتر کو نمونیا جیسی علامات کا سامنا ہوا جبکہ کچھ میں زیادہ سنگین ردعمل بھی دیکھا گیا۔ ایک طبی جریدے میں چھپنے والی تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جب یہ مرض بڑھتا ہے تو مریضوں میں نمونیا کی تشخیص ہوتی ہے جس میں پھیپھڑے ورم کے شکار اور پانی بھرنے لگتا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کرونا وائرس کی بہت سی اقسام ہیں لیکن ان میں سے چھ اور اس حالیہ وائرس کو ملا کر سات ایسی قسمیں ہیں جو انسانوں کو متاثر کرتی ہیں۔ ان کی وجہ سے بخار اور سانس کی نالی میں شدید مسئلہ ہوتا ہے۔ یہ اس وائرس کی ایک ایسی نئی قسم ہے جو انسانوں میں پہلے کبھی نہیں پائی گئی، اس لیے اب تک کوئی ایسی ویکسین سامنے نہیں آئی جو اس کے خلاف کارآمد ثابت ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لعنت ہو تمھارے چینل پر ظفر مرزا کی پریس کانفرنس ضروری ہے یا اس شریف لوہار کے لیے پروگرام کامران خان کا پروگرام ضروری ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمودڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمود Pakistan TrumpInIndia Shafqat_Mahmood PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کی آندھی نے عالمی اسٹاک مارکیٹ ہلا کر رکھ دیکرونا وائرس کی آندھی نے عالمی اسٹاک مارکیٹ ہلا کر رکھ دی CoronavirusOutbreak InternationalMarket StockExchange StockMarket Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جمہوریہ کوریا،کرونا وائرس کے مزید 60 نئے مریضوں کی تصدیق،مجموعی تعداد 893 ہو گئیجمہوریہ کوریا،کرونا وائرس کے مزید 60 نئے مریضوں کی تصدیق،مجموعی تعداد 893 ہو گئی RepublicOfKorea Coronavirus CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بحرین میں چار سعودی خواتین سمیت کرونا وائرس کے 23 کیسوں کی تصدیق،تعلیمی ادارے بندبحرین میں چار سعودی خواتین سمیت کرونا وائرس کے 23 کیسوں کی تصدیق،تعلیمی ادارے بند Bahrain SaudiWomen CoronavirusOutbreak NewCases EducationalInstitute Closed VirusSpreadRapidly WHO KSAMOFA BahrainmirrorEN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے 5 لاکھ برطانوی شہریوں کی ہلاکت کا خدشہکرونا وائرس سے 5 لاکھ برطانوی شہریوں کی ہلاکت کا خدشہ CoronaVirus UK InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus GOVUK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا بھی کرونا وائرس کے علاج کی آزمائش کا فیصلہنیو یارک: (ویب ڈیسک) چین نے رواں ماہ کے شروع میں نوول کورونا وائرس کووڈ 19 کے شکار افراد میں تجرباتی دوا ریمیڈیسیور (Remdesivir) کی آزمائش شروع کی تھی جس کے نتائج تو فی الحال سامنے نہیں آئے مگر اب امریکا نے بھی اس کے ٹرائل کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »