مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو 'ہلال پاکستان ایوارڈ' سے نواز دیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو ‘ہلال پاکستان ایوارڈ’ سے نواز دیا گیا arynewsurdu

اسلام آباد : مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو ہلال پاکستان ایوارڈ سے نوازدیا گیا، بل گیٹس کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہلال پاکستان ایوارڈ دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو ‘ہلال پاکستان’ کا ایوارڈ دینے کی خصوصی تقریب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوئی، تقریب میں وفاقی وزرا فواد چوہدری، شبلی فراز اور ڈاکٹر فیصل سلطان شریک ہوئے۔سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ہلال امتیاز ایوارڈکرنے پر مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو مبارکباد دی اور کہا بل گیٹس دنیا بھر میں غربت، بیماری ،عدم مساوات کیخلاف لڑے، آپ گرانقدراور غیر معمولی خدمات کیلئےاعزاز کےمستحق...

اس سے قبل وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بل گیٹس کے اعزاز میں ظہرانہ ظہرانہ بھی دیا گیا، بل گیٹس وزیر اعظم کی خصوصی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔ یاد رہے بل گیٹس نے اپنے دورہ پاکستان میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، جس میں عمران خان نے پولیو کے خاتمے کیلیے تعاون پر بل گیٹس کا شکریہ ادا کیا۔ بل گیٹس نے چیئرمین این سی او سی اسد عمر اور ڈاکٹر فیصل سلطان سے بھی ملاقات کی اور اجلاس میں بھی شریک ہوئے، بل گیٹس نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلیے این سی او سی کی تعریف کی اور اس کی کامیابی کو سراہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وہ کیوں؟

is ko batao is k kapray or jotay landa bazar main 500 500 k mil rahay hain 😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس پاکستان کےدورے پر اسلام آباد پہنچ گئےمائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس پاکستان کےدورے پر اسلام آباد پہنچ گئے مزید تفصیلات: arynewsurdu Bill gates ? Kia FIADA IS AGENT K ANY SY ? Ask everyone to wear double masks. Wellcom
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس پاکستان پہنچ گئےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے  جہاں وہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور  وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئےبِل گیٹس نے کورونا سے متعلق قائم چک شہزاد میں اسپتال کا دورہ بھی کیا مزید پڑھیں: GeoNews BillGates
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو ہلال پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گیا ۔  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بل گیٹس کو ہلال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس اسلام آباد پہنچ گئےWelcome to come Pakistan Kisi na kisi musibat ma phansa kr he jana isne humen. Phir se kisi vaccine ma rulayenge bs. کپتان کے مزے ہیں موری والی قمیض پہن کے ملاقات کرنی کیا پتہ ترس آجاۓ بِل گیٹس کو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مائیکروسافٹ کے بانی بِل گیٹس پاکستان پہنچ گئے - ایکسپریس اردوبل گیٹس صدر، وزیراعظم اور صوبائی ہیلتھ لیڈر شپ سے ملاقات کریں گے، معاون خصوصی صحت خوش آئند ہے مائیکو سافٹ کے پروجیکٹ لگائیں پانچوں صوبوں پر انسٹی ٹیوٹ کی سنگ بنیاد رکھیں سافٹ وئیر کا لائسنس سستا کریں تاکہ نان کاپی رائیٹ نہ پھیلے اور آگر ایسے ہی آرہے ہیں تب وہ پاکستانیوں کے مہمان ہیں خوب استقبال کیا جائے اور مہمان نوازی کی جائے Welcome 🎆🌞❤🌟💐🎇✨ آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک صرف عمران خان جب تک ہے جان میں جان ھمارا انتخاب صرف عمران خان پورے پاکستان کی ایک ہی پہچان، صرف اور صرف عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »