مائیکرو سافٹ کا ونڈوز 7 اور 8.1 کی سپورٹ ختم کرنے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکنالوجی کمپنی ’مائیکروسافٹ‘ نے اپنے کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ’ونڈوز 7‘ اور ’ونڈوز8.1‘ کی سپورٹ آئندہ

ہفتے ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق کمپنی کی طرف سے 10جنوری 2023ءکو اپنی مقبول ترین ونڈوز 7اور ونڈوز 8.1کی سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔

اسی دن کمپنی کی طرف سے اپنابراﺅزر ’مائیکروسافٹ ایج 109‘ لانچ کیا جا رہا ہے۔ یہ ونڈو 7اور 8.1کے لیے مائیکروسافٹ ایج کی آخری اپ ڈیٹ ہو گی۔اس کے بعد مائیکروسافٹ کی طرف سے ان ونڈوز کے لیے کسی طرح کی کوئی اپ ڈیٹ نہیں دی جائے گی۔ مائیکروسافٹ کی طرف سے گزشتہ سال اپنی ان ونڈوز کی اپ ڈیٹس بند کرنے کا اعلان کیا گیا تھا ، جس کے بعد گزشتہ سال اکتوبر میں گوگل کی طرف سے اپنے براﺅزر ’کروم‘ کے لیے ونڈوز 7اور 8.

سپورٹ ختم کرنے کے باوجود گوگل کروم اور مائیکروسافٹ ایج ان ونڈوز پر کام کرتے رہیں گے تاہم کمپنیوں کی طرف سے ان براﺅزرز کے لیے کوئی سکیورٹی اپ ڈیٹس یا نئے فیچرز نہیں دیئے جائیں گے۔ویب ویو 2بھی 10جنوری کو ان ونڈوز کی سپورٹ ختم کر دے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکاراؤں کی کردار کشی: مریم اورنگزیب نے مہم چلانے والوں کو ذہنی بیمار قرار دے دیاعورتوں کی محنت، جدوجہد اور صلاحیتوں کا اعتراف اور احترام کرنے کے بجائے گند اچھالنا شرم ناک ہے، ایسی بے ہودگی خواتین کی کامیابیوں کا سفر نہیں روک سکتی: وفاقی وزیر اطلاعات ١حاجن بیبی کنڈی کریش 😘😍😍 اداکاراوں کیخلاف بات کرنے پر اتنی تکلیف جنکی پہلے سے ہی کپڑے اترے ہیں اور جو گھریلو خاتون ہیں جنکا سیاست شوبز سے کوئی تعلق نہیں انکو دن رات رسوا کرنا کیا اچھی بات ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مجلسِ وحدت المسلمین کا چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے سیاسی پروگرام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلانمجلسِ وحدت المسلمین کا چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے سیاسی پروگرام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar MWM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یو اے ای , چین کا اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ جانے پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا فیصلہدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای)اور چین نے اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کا دورہ کرنے پر اقوام متحدہ  کی سلامتی کونسل کا اجلاس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

9 جنوری سے کاؤنٹ ڈاون شروع اور اپریل میں ختم ہو جائے گا، شیخ رشیدراولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے آج اہم پریس کانفرنس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 9 جنوری سے کاؤنٹ ڈاون شروع اور اپریل میں ختم ہو جائے گا۔ تاریخ پے تاریخ اس نے تاریخیں دیتے دیتے مر جانا ہے A big lier
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بری خبر! کیا آپ کے کمپیوٹر میں پرانی ونڈوز ہیں؟دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے کمپیوٹر میں پرانی ونڈوز استعمال کرنے والوں کو بری خبر سنا دی، گوگل نے نئی ونڈوز کے لیے تبدیلیاں کی ہیں۔ hun ki huya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا جاری پروگرام مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہیں: شہباز شریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) آئی ایم کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا کا وزیر اعظم شہباز شریف کو فون کر کے مشکل وقت میں پاکستان کی مدد کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ لعنت اس امپورٹڈ پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »