امریکی ایئر لائن کا بلی کے ان 3 بچوں کو گود لینے والوں کو ہوائی جہاز کے مفت واؤچر دینے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاس ویگاس (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ایئر لائن فرنٹیئر نے بلی کے3 بچوں کو گود لینے والوں کیلئے ہوائی جہاز کے مفت واؤچرز کا اعلان کردیا. بلی کے یہ 3 بچے

Jan 05, 2023 | 18:39:PMلاس ویگاس امریکی ایئر لائن فرنٹیئر نے بلی کے3 بچوں کو گود لینے والوں کیلئے ہوائی جہاز کے مفت واؤچرز کا اعلان کردیا.

بلی کے یہ 3 بچے جانوروں کے ایک شیلٹر کے پاس ہیں اور ان کی عمریں 1 سے 2ہفتے تک ہیں. شیلٹر نے ان بچوں کو امریکی ایئر لائنز ڈیلٹا، سپرٹ اور فرنٹیئر کے نام دیئے ہیں. ایئر لائن فرنٹیئر نے ایک ٹویٹ میں بلی کے ان بچوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ڈیلٹا اور سپرٹ کو گود لینے والوں کو فضائی سفر کا ایک ایک واؤچر دیں گے. جو شخص فرنٹیئر کو گود لے گا اسے 4 واؤچر دیئے جائیں گے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مجلسِ وحدت المسلمین کا چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے سیاسی پروگرام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلانمجلسِ وحدت المسلمین کا چیئرمین عمران خان اور تحریک انصاف کے سیاسی پروگرام کی بھرپور حمایت جاری رکھنے کا اعلان تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar MWM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

علامہ ناصر عباس کی عمران خان سے ملاقات، پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ دینے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے چودھری پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ زبردست 👍 Shiyaaaa kafir yahoodi k bndy ko hi vote karyga Mulla ko halwa mil gea he
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیٹیوں کی محبت میں باپ نے جنس تبدیل کروالی - ایکسپریس اردوواضح رہے کہ ایکواڈور کا قانون بچوں کی تحویل کے معاملے پر باپ کے مقابلے میں ماں کو ترجیح دیتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لیں نہ لیں وہ وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے: ترجمان پی ڈی ایمعمران خان کی جانب سے 9 جنوری کو اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان صرف خبر ہی رہےگی: حافظ حمداللہ وزیراعظم پھر بھی فضل الرحمن نہیں بنے گا۔ تیرے پیو کا ملک ہو اور تیری باجی کا آئین ہے گدھے انشاءاللہ آپ لوگوں سے اسی لیکشن میں مقابلہ ہوگا آپ لوگوں نے غریب عوام کے خون پی پی کے اور لوگ کیا کریں تھوڑا لحاظ سے خوف کرو اور سب سے بڑا گانڈو حامدمیر تم ہو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ایم پی اے مومنہ وحید کا پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ایم پی اے مومنہ وحید کا پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی مومنہ وحید نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ De-seat ho jaye gi لگتا ہے شوباز شریف کی مہنگائی کی وجہ سے بچاری بِک گئی ہے زرداری کو پیاری ہو جائے گی ۔۔۔ مستقبل تارک ہو گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »