لیہ میں 700سے زائد واٹر فلٹریشن پلانٹس کا منصوبہ ٹھپ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پانی قدرت کا ایک انمول تحفہ اور ہماری زندگی کا انتہائی اہم جزو ہے۔ بہت سے مقامات پر میلوں فاصلہ طے کرنے کے بعد بھی جو پانی ملتا ہے وہ گدلا ہونے کے باعث پینے کے قابل نہیں ہوتا لیکن اس کے باوجود یہ لوگ اسے پینے پر مجبور ہیں۔

پانی قدرت کا ایک انمول تحفہ اور ہماری زندگی کا انتہائی اہم جزو ہے۔ پانی زندگی کا دوسرا نام اور ہر انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ بعض علاقوں میں تو لوگ پانی کی بوند بوند کو ترستے ہیں۔ پانی کے حصول کےلیے انہیں میلوں کی مسافت طے کر کے پانی لانا پڑتا ہے۔ بہت سے مقامات پر میلوں فاصلہ طے کرنے کے بعد بھی جو پانی ملتا ہے وہ گدلا ہونے کے باعث پینے کے قابل نہیں ہوتا لیکن اس کے باوجود یہ لوگ اسے پینے پر مجبور ہیں۔ لیہ، راجن پور، ڈی جی خان، مظفرگڑھ اور ملتان سمیت پورے جنوبی پنجاب میں پینے کا پانی آلودہ ہو جانے...

عالمی ادارہ صحت کی 2018 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی صرف 15 فیصد آبادی کو پینے کا صاف پانی میسر ہے۔ جب کہ پانی کی آلودگی بہت سی بیماریوں کو جنم دے رہی ہے۔ آلودہ پانی پینے سے پاکستان میں ہر سال کم و بیش 52 ہزار بچے ہیضہ، اسہال اور دیگر بیماریوں کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ ہر 5 میں سے 4 امراض پانی سے لگنے والی بیماریوں سے پیدا ہوتے ہیں۔ جن میں سے اسہال بچوں میں اموات کا سب سے بڑا باعث ہے۔ اس کے علاوہ آلودہ پانی سے سانس کی بیماریاں، آنتوں کی سوزش، اسہال، جلدی امراض، غدود کا بڑھنا، ٹی...

ڈپٹی کمشنر لیہ ذیشان جاوید کا کہنا ہے کہ مجھے یہاں تعینات ہوئے تھوڑا عرصہ ہوا ہے لیکن مسائل کے حل کےلیے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ صاف پانی کی فراہمی کےلیے سمری بنا کر ارسال کروا رہے ہیں فنڈز آنے پر سابقہ منصوبے کو فعال کیا جائے گا۔ گائنی اسپیشلسٹ ڈاکٹر شازیہ ستار کا کہنا ہے کہ صاف پانی کی عدم دستیابی سب سے زیادہ خواتین کو متاثر کرتی ہے۔ جلد، پیٹ اور جگر کی بیماریاں خواتین میں عام ہوتی جا رہی ہیں جس کی وجہ سے صحت مند بچے پیدا نہیں ہوتے۔ 7 سال تک بچے کو بہترین غذا فراہم کرکے قوت مدافعت کو بڑھانے کی ضرورت ہوتی ہے لیکن جب بنیادی ضرورت پانی ہی صاف نہیں ملے گا تو صحت مند معاشرہ کیسے بن سکتا ہے۔ اس مسئلے کی طرف کوئی توجہ نہیں دے رہا کہ اولاد کی پریشانی میں مبتلا مائیں ذہنی مریض بنتی جا رہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

23 ماہ میں 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے: چیئرمین نیب23 ماہ میں 71 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے: چیئرمین نیب Chairman NAB JavedIqbal Billion Deposited National Treasury Months MoIB_Official pid_gov Pakistan MoIB_Official pid_gov ڈیم فنڈ کہاں کیا وہ بھی قومی خرانے میں جمع ہوں ۔؟ڈیم فنڈ جمع کرنے والا بابا رحمتے فنڈ سمیت لندن کے مہنگا ترتن علاقہ میں آرام کی زندگی بسر کررہا MoIB_Official pid_gov Phir bhi khali hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ، سٹاک مارکیٹ میں اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈالر کی قیمت میں اضافے کا اثر براہ راست عوام پر جاتاہے لیکن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں سلنڈر دھماکے میں 7 افراد زخمیاسلام آباد میں سلنڈر دھماکے میں 7 افراد زخمی Pakistan Islamabad CylinderBlast Casualties GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 3 ڈکیت بھائیوں میں سے 1 مقابلے میں ہلاک، 2 زخمیکراچی: 3 ڈکیت بھائیوں میں سے 1 مقابلے میں ہلاک، 2 زخمی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لال بیگ مارنے کی کوشش میں گھر میں دھماکالال بیگ مارنے کی کوشش میں گھر میں دھماکا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمیایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی AsianOilMarket Singapore CrudeOil Price Decrease Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »