آمدن سےزائد اثاثہ جات کیس،اکرم درانی کی عبوری ضمانت منظور

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جے یوآئی رہنماء اکرم درانی کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں 4 نومبر تک عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ adiltanoli99 کی رپورٹ

جے یوآئی رہنماء اکرم درانی کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں 4 نومبر تک عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے 5 لاکھ روپے کےمچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی۔

بدھ کو اکرم درانی کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں دائر درخواست ضمانت پر سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کی۔ عدالت عالیہ نےاکرم درانی کی استدعا پر 4 نومبر تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئےشق وار جواب جمع کرانے کی ہدایت بھی کی ہے۔ نیب اکرم درانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کررہا ہے۔

سابق وزیرہاؤسنگ کیخلاف فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیزہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے 2 رہائشی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کی انکوائری بھی جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردیدبرطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردید PrinceHarry PrinceWilliam Rumors Refused Brothers RoyalFamily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زائد اثاثہ جات ریفرنس، آغا سراج درانی کے اہلِ خانہ کی گرفتاری کا حکمزائد اثاثہ جات ریفرنس، آغا سراج درانی کے اہلِ خانہ کی گرفتاری کا حکم pid_gov PTIofficial MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف اثاثہ جات کیس کی سماعت 5نومبر تک ملتویکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زائد اثاثہ جات ریفرنس، آغا سراج درانی کے اہلِ خانہ کی گرفتاری کا حکمکراچی:احتساب عدالت نےآمدن سےزائداثاثہ جات ریفرنس میں اسپیکرسندھاسمبلی آغا سراج درانی کےاہل خانہ سمیت دیگرمفرورملزمان کی گرفتاری کیلیےنیب کوحتمی مہلت دے دی Good Work
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کی شام میں فوجی آپریشن پھر سے شروع کرنے کی دھمکیترکی کی شام میں فوجی آپریشن پھر سے شروع کرنے کی دھمکی Turkey Syria MilitaryOperation Restart
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی میوزک بینڈ کی ڈی جی آئی ایس پی آر کیساتھ چائے پینے کی خواہشعالمی میوزک بینڈ کی ڈی جی آئی ایس پی آر کیساتھ چائے پینے کی خواہش Pakistan PakArmy InternationalMusicBand DGISPR FantasticCupOfTea akcentofficial peaceforchange OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »