کرتارپور معاہدے پر جمعرات کو دستخط ہونگے،دفترخارجہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی جانب سے سکھ یاتریوں کے لیے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ کرتار پور معاہدے پر کل بروز جمعرات دستخط ہوں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ فی یاتری 20 ڈالر سروس چارجز کا میکنزم طے کیا جائے گا،یاتریوں کو صبح آکر شام کو واپس جانا ہوگا۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپور راہداری معاہدے پر دستخط کا مرحلہ آن پہنچا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں تمام تفصیلات بتا دیں۔ انھوں نے بتایا کہ سکھ یاتری صبح کو پاکستان آئیں گے اور انھیں شام کوواپس جانا ہوگا۔ انھوں نے مزید بتایا کہ لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزیوں پر دفتر خارجہ کی جانب سےبھارتی ہائی کمیشن کو دیے گئے احتجاجی مراسلے مسئلہ کشمیر کوزندہ رکھے ہوئے ہیں۔ انھوں وضاحت دی کہ ہرسال کے آخر میں وزیر خارجہ کے خط یا مستقل مندوب کے خط کے ساتھ تمام تر مراسلے تفصیلات کے ہمراہ سلامتی کونسل کے صدر اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو بھیج دیئے جاتے ہیں،مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کے ایجنڈا پرموجود ہے۔

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ پوری دنیا کی طرف سے مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹانے کے مطالبات کے باوجود مقبوضہ کشمیر میں نہ صرف کرفیو بلکہ کشمیریوں پر بھارتی فورسز کے بدترین مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great gesture of peace😍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپورراہداری کھولنے کے معاہدے پر کل دستخط کا امکاناسلام آباد کرتارپورراہداری کھولنےکےمعاہدےپرکل دستخط ہوں گے، کرتارپور راہداری کھلنے کے بعد بھارتی یاتری بغیر ویزا دربارصاحب کرتارپور آسکیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی اور روس شمالی شام سے کُردوں کونکالنے کی غرض سے تاریخی معاہدے پرمتفق - Newsone Urduروس اور ترکی نے شامی کرد ملیشیا کو ’سیف زون‘ سے نکلنے کیلئے مزید 150 گھنٹے کی مہلت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے  صدر طیب اردوان اپنے ہم منصب  روسی صدر ولادی میرپیوٹن کی دعوت پر روس پہنچے جہاں انہوں نے سوچی شہر میں پیوٹن سے 6 گھنٹے طویل ملاقات کی۔ ملاقات کے …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ترکی اور روس شمالی شام سے کُردوں کونکالنے کی غرض سے تاریخی معاہدے پرمتفقترکی اور روس شمالی شام سے کُردوں کونکالنے کی غرض سے تاریخی معاہدے پرمتفق Turkey Russia Syria Manbij Talrifat US Agreement
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عرفان صدیقی کی اخراج مقدمہ کی درخواست،عدالت نے فریقین سے معاہدے سے متعلق جواب طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف کالم نگارعرفان صدیقی کی اخراج مقدمہ کی درخواست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے کرتارپور راہداری پر پاکستان کے بھیجے مسودے پر گھٹنے ٹیک دئیےبھارت نے کرتارپور راہداری پر پاکستان کے بھیجے مسودے پر گھٹنے ٹیک دئیے اور کرتارپور راہداری منصوبے پر بھارت پاکستان کے مسودے پر رضامند ہوگیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپورراہداری کھولنے کے معاہدے پر کل دستخط کا امکاناسلام آباد کرتارپورراہداری کھولنےکےمعاہدےپرکل دستخط ہوں گے، کرتارپور راہداری کھلنے کے بعد بھارتی یاتری بغیر ویزا دربارصاحب کرتارپور آسکیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »