لیڈی گاگا کنسرٹ کے دوران مداح کے ساتھ اسٹیج سے گر پڑیں - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

لیڈی گاگا کنسرٹ کے دوران مداح کے ساتھ اسٹیج سے گر پڑیں LadyGaga ladygagafall Singer Dawnnews

امریکی پاپ گلوکارہ و اداکارہ 33 سالہ لیڈی گاگا ویسے تو ہمیشہ ہی سوشل میڈیا پر خبروں میں رہتی ہیں البتہ ان کی ایک ایسی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر مداح بےحد پریشان ہوگئے۔

اس موقع پر جب مداح گلوکارہ کے لیے پریشان تھے تو انہوں نے مائیک پر اعلان کیا کہ وہ ٹھیک ہیں، جس کے بعد وہ اسٹیج پر واپس آئیں اور اس ہی مداح کے ساتھ اپنے گانے 'ملین ریزنز' پر پرفارم کیا۔ انہوں نے مشہور زمانہ فلم 'ٹائٹینک' کے مرکزی کرداروں کا حوالہ دینے ہوئے کہا کہ 'ہم دونوں ایک دوسرے کو تھامے ہوئے ساتھ گرے، ہم ٹائٹینک کے جیک اور روز کی طرح ہیں'۔بعدازاں لیڈی گاگا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بتایا کہ کنسرٹ کے بعد ان کے پورے جسم کا ایکسرے ہوا اور وہ بالکل ٹھیک ہیں۔یہ پہلا موقع نہیں جب امریکی گلوکارہ پرفارمنس کے دوران گری ہوں، اس سے قبل بھی کئی مرتبہ لیڈی گاگا پرفارمنس کے دوران اسٹیج پر اور اسٹیج سے نیچے گر چکی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مداح کو گلے لگانے کی کوشش، لیڈی گاگا سٹیج سےگر پڑیںلاس ویگاس میں کنسرٹ کے دوران پیش آئے واقعے کے بعد لیڈی گاگا کا کہنا تھا کہ ’ہم ایک دوسرے کی بانہوں میں گِرے، ہم ٹائیٹینک فلم کے جیک اور روز کی طرح ہیں۔‘ Oh hahahaha buhat maza aya Achcha Hoova Gir gae Kameeni...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لیڈی گاگا اسٹیج سے کیسے گرگئیں؟معروف امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا اپنے کنسرٹ کے دوران اسٹیج سے سر کے بل گرگئیں ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا اسٹیج سے نیچے گرگئیںامریکی گلوکارہ لیڈی گاگا اسٹیج سے نیچے گرگئیں LadyGaga FallOff Stage Fan Concert LasVegas ladygaga
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹی ٹونٹی: ڈک ورتھ لوئس کے تحت ناردرن نے کے پی کے کو ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹی ٹونٹی کپےکے 12 ویں میچ میں ناردرن ڈک ورتھ لوئس کے تحت کے پی کے کو ہرا دیا۔ شاندار باؤلنگ پر موسیٰ خان مرد میدان قرار پائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وائس چانسلر کے قتل کے الزام میں چانسلر گرفتارانڈیا کی ریاست کرناٹک کی ایک نجی یونیورسٹی میں دو بھائیوں کے درمیان اختیارات کی لڑائی۔ ایک بھائی پر قتل کا الزام۔ ہزاروں طلبہ کا مستقبل داؤ پر۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، شاہراہیں ٹریفک کے لیے بندچلاس / مانسہرہ : بارش کے بعد پہاڑوں پر موسم کی پہلی برفباری کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، برفباری کے باعث اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند ہوگئیں، سخت سردی کی وجہ سے معمولات زندگی شدید متاثر ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »