لیڈی کانسٹیبل کا قتل، 3 چیچن خواتین کے خلاف مقدمہ درج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیڈی کانسٹیبل کا قتل، 3 چیچن خواتین کے خلاف مقدمہ درج تفصيلات جانئے: DailyJang

بلوچستان کے علاقے گڈانی کی سینٹرل جیل میں خاتون پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ 3 چیچن خواتین کے خلاف درج کرلیا گیا۔

خیال رہے کہ 8 اکتوبر کو گڈانی کی سینٹرل جیل میں ڈیوٹی پر مامور خاتون اہلکار کو پر اسرار طور پر قتل کردیا گیا تھا۔بعد ازاں گڈانی پولیس نے بتایا کہ مذکوہ لیڈی کانسٹیبل کو سینٹرل جیل میں قید غیر ملکی خواتین کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور پھر گلے میں رسی ڈال کر انہیں قتل کر دیا گیا۔واقعے کے ایک روز بعد پولیس نے 3 چیچن خواتین کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا جن کی شناخت زینب، عائشہ اور خدیجہ کے نام سے ہوئی۔جاں بحق ہونے والی لیڈی کانسٹیبل کو ان کے مقامی علاقے میں سپرد خاک کردیا...

ادھر وزارت داخلہ بلوچستان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو غفلت برتنے والوں کے خلاف محکمانہ کارروائی کی بھی ہدایت کردی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ان مشتبہ خواتین کو گڈانی جیل میں ہونے والے واقعے سے قبل ہی ملک بدر کیا جانا تھا۔ حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ پولیس کو ان خواتین کی زبان سمجھ میں نہ آنے کی وجہ سے تفتیش میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Google language translater use

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حب،سنٹرل جیل گڈانی میں خواتین قیدیوں کے تشدد سے لیڈی کانسٹیبل قتلحب (ڈیلی پاکستان آن لائن)سنٹرل جیل گڈانی میں خواتین قیدیوں نے لیڈی کانسٹیبل کو قتل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کے فوری بعدسعودی عرب و ایران کے دورے کا امکانوزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کے فوری بعدسعودی عرب و ایران کے دورے کا امکان ImranKhanPTI pid_gov ForeignOfficePk PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی 20، سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہتیسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی ہے، سری لنکن ٹیم میں پانچ تبدیلیاں کی گئی ہیں آج بھی نہ ہی سمجھو جیتنے کا کوئی چانس نہیں Matlab aj ka match bi gia hath se Kam az kam pak team ko pink shirt pahanni chaye thi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سی پیک اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سی پیک اتھارٹی قائم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی سندھ کے ارکان اسمبلی اور ایڈوائزر کے گرد نیب کا گھیرا تنگپیپلز پارٹی سندھ کے ارکان اسمبلی اور ایڈوائزر کے گرد نیب کا گھیرا تنگ تفصيلات جانئے: DailyJang never forget 1971.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب ٹیم کا شہباز شریف کے گھر جا کر تفتیش کرنے کا پروگرام ملتوینیب ٹیم کا شہباز شریف کے گھر جا کر تفتیش کرنے کا پروگرام ملتوی president_pmln pmln_org NAB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »