آزادی مارچ اسلام آباد میں 31 اکتوبر کو داخل ہوگا، فضل الرحمان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزادی مارچ اسلام آباد میں 31 اکتوبر کو داخل ہوگا، فضل الرحمان تفصيلات جانئے: DailyJang

جمعیت علماء اسلام ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ شروع 27 اکتوبر کو ہوگا اور اسلام آباد میں 31 اکتوبر کو داخل ہو گا۔

جمعیت علماء اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن کی صدارت میں پارٹی رہنماؤں کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں ’آزادی مارچ‘ کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔مولانا فضل الرحمان نے کارکنوں کوپیغام دیا ہے کہ وہ پر امن طور پر 27 اکتوبر کو اسلام آباد کا رخ کریں، کارکنان کسی بھی منفی پروپیگنڈہ کا حصہ نہ بنیں اور اپنی تیاریوں کو تیز کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ، اسلام آباد میں پڑاؤ کی تاریخ تبدیل کردیاسلام آباد: (دنیا نیوز) مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر سے قافلے ستائیس اکتوبر کو روانہ ہونگے۔ سب ایک ساتھ اکتیس اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت میں داخل ہونگے۔ یوم نجات برائے نہوست نیازی zمولانازمینی خدائوں سے الجھ پڑے ہیں مگر افسوس مولانا کا اپنا کیریکڑ ڈھیلا ہے rajawaseem1511 Your prediction is correct
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردو27 اکتوبر کے جلوس کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالے جائیں گے، مولانا فضل الرحمان ای کی گل ھوئی؟ 🤷🏻‍♂️🤷🏻‍♂️🤷🏻‍♂️🤷🏻‍♂️🤷🏻‍♂️ Kashmir Azadi March by Maulana Fazal .., another ploy to enter Islamabad BUNGLOW 22?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

AAJ-Videos | فضل الرحمان کا آزادی مارچ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ: حکومت مخالف آزادی مارچ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرراسلام آباد: (دنیا نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنے کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بدھ کو مقدمہ سنیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فضل الرحمان کے بھائی نے اکرم درانی کے بیان کی تردید کردیفضل الرحمان کے بھائی نے اکرم درانی کے بیان کی تردید کردی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کو فضل الرحمان کے آزادی مارچ کاحصہ بننا پڑے گا ، طلال چودھری کی رائےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہاہے کہ ہم ن لیگ کے 🤣
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »