لیپا ویلی میں بھارت فوج کی اشتعال انگیز فائرنگ، خواتین اور بچے سمیت چار افراد زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: (دنیا نیوز) آزاد کشمیر کے علاقے لیپا ویلی میں بھارتی افواج نے ایک بار پھر اشتعال انگیز فائرنگ کرکے خواتین اور بچے سمیت چار افراد کو زخمی کر دیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائرنگ کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

بھارتی فورسز نے لیپا ویلی میں اشتعال انگیزی کرتے ہوئے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا اور شہری آبادی کو مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا۔ بھارتی فائرنگ سے 2 خواتین اور بچے سمیت 4 شہری زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت 2003ء کے سیز فائرمعاہدے کی پاسداری کرے۔ اس کے اقدامات خطے کے امن اور سلامتی کے لیے خطرہ بن گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شامی فوج کی فائرنگ سے چھ ترک فوجی ہلاکترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ترک فوج کی جوابی کارروائی میں شامی فوج کے 35 فوجی ہلاک ہوئے ہیں لیکن شامی ذارئع ابلاغ کا کہنا ہے کہ شامی فوج کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ شامی فوج کا کوئی وجود نہیں ہے جو لوگ بشار الاسد کے لئے لڑ رہے ہیں وہ عراق، شام، پاکستان، افغانستان اور ایران سے جسنے والے شیعہ دہشتگرد ہیں جنہیں روسی فضائیہ کی مدد حاصل ہے۔ ترکی نے پهر سے شام کے سرحدی خلاف ورزی شروع کیا هے... 😥😥😥😥
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیلی فورنیا، بس میں فائرنگ، خاتون ہلاک، 5 افراد زخمیکیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بس میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بس میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے، پولیس نے حملہ آ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لندن: حملہ آور سودیش امان کون تھا؟لندن کے ستریٹھم ہائی روڈ پر لوگوں پر چاقو سے حملہ کرنے والا اور بعد میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والا شخص ایک ہفتہ قبل ہی جیل سے رہا ہوا تھا۔ پوری خبر کے لیے اس لنک پر کلک کریں: ہندو دہشت گرد تھا۔ سدیش
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین،ہوبے میں مزید2103 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیقچین،ہوبے میں مزید2103 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق China Hubei CoronaVirus MoreCases Reported InfectiousDisease SpreadRapidly People Killed Top 10 Websites to Track CoronaVirus OutBreak ChinaVirus WuhanVirus CoronaOutBreak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: چار روز میں مظاہرین پر فائرنگ کا تیسرا واقعہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تحریک اںصاف کے کارکنان بنی گالہ کا محاصرہ کرنے پر تیار، 2 سینئر صحافیوں کے پاس آئے تو کیا مشورہ دیا گیا؟تحریک اںصاف کے کارکنان بنی گالہ کا محاصرہ کرنے پر تیار، 2 سینئر صحافیوں کے پاس آئے تو کیا مشورہ دیا گیا؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »