لندن: حملہ آور سودیش امان کون تھا؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن کے ستریٹھم ہائی روڈ پر لوگوں پر چاقو سے حملہ کرنے والا اور بعد میں پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والا شخص ایک ہفتہ قبل ہی جیل سے رہا ہوا تھا۔ پوری خبر کے لیے اس لنک پر کلک کریں:

اس سے قبل اپنے ٹویٹر پیغام میں بورس جانسن نے کہا کہ ان کا دل واقعے میں زخمی ہونے والوں کے ساتھ ہے۔ انھوں نے ہنگامی سروس فراہم کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

وہ اسی سال اپریل میں اس وقت انسداد دہشت گردی پولیس کی توجہ کا مرکز بنے جب افسران کو ٹیلی گرام میسجنگ ایپ پر پوسٹنگ کے بارے میں علم ہوا۔ گولود بلہان نامی ایک انیس سالہ طالب علم نے بتایا کہ وہ سڑک عبور کر رہے تھے جب انھوں نے ایک شخص کو ایک تیز دار چھرے اور سینے ہر ایک چاندی کے رنگ کا کنستر باندھے بھاگتے ہوئے دیکھا۔گولود بلہان نے کہا کہ اس دوران انھوں نے بھاگ کر قریبی لائبریری میں جان بچائی جبکہ باہر سے پولیس اور ایمبولینسوں کے وہاں پہنچنے کی آوازیں سنائی دینے لگیں۔

ایک شخص نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ سٹریتھم کے علاقے میں کچھ بڑا ہو رہا ہے پولیس نے تمام سڑکیں بند کر دی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہندو دہشت گرد تھا۔ سدیش

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن: پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک، واقعہ دہشت گردی قرار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے بچنے کے طریقے؟کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس تیزی سے ایسے اقدام کر رہی ہیں جن کی مدد سے ان ویب سائٹس پر کورونا وائرس کے متعلق فیک نیوز کی روک تھام ہو سکے۔ Nothing دِن میں پانچ دفعہ وضو کرکےوائرس سےبچاجاسکتاھَے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزارتوں سے زیادہ ملکی مفاد عزیز، پہلے طے شدہ معاملات پر عملدرآمد کیا جائے: ق لیگلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ق) نے اعلان کیا ہے کہ پہلے طے شدہ معاملات پر عملدرآمد کیا جائے، پھر اگلی بات ہوگی۔ چودھری شجاعت اور پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ دوسری کمیٹی کے معاہدے پر عمل کیا جائے۔ پی ٹی آئی سے الیکشن سے پہلے تحریری معاہدہ ہوا، مگر عمل نہ ہوا۔ Poor Q-league. Always struggling for ministries. Flock of opportunists . BULLSHIT.. back tracking won't hide the fact .. you were s snake.. you have been found wanting, If Ertugrul was alive as IMRAN he would chopped it off. 😉.. head that is.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پچاس ہزار کی خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط آج سے لاگومہلت ختم۔۔۔ شرط آج سے لاگو ہوگی۔۔۔ اس بارے میں یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کی چین سے واپسی پر ممانعت تنقید کی زد میںپاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کی تجاویز اور چینی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے بچاؤ کے لیے اقدامات پر مکمل اعتماد کے باعث پاکستانی شہریوں کو ووہان سے واپس نہیں بلایا جا رہا تاہم سوشل میڈیا پر اس حکومتی فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ I think government is true in this matter... we can't handle this situation...!!! ھم واحد مسلم ایٹمی قوت ھیں، اور ایک انتہائی پڑھے لکھے' لفظی سامری' کا فرمان ھے، ایٹمی طاقتیں ایسے ویسے خوفزدہ نہیں ہوتیں ۔ Logon ko koi ba koi bat government k khilaf krna hi hoti hy
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کا چین سے شہریوں کو واپس نہ نکالنے کے فیصلے پر قائم رہنے کا اعلانچین سے واپسی کے لیے پاکستانی شہریوں کی مکمل کلیئرنس لازمی قرار تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »