چین،ہوبے میں مزید2103 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین،ہوبے میں مزید2103 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق China Hubei CoronaVirus MoreCases Reported InfectiousDisease SpreadRapidly People Killed

مزید56افراد ہلاک ہوگئے۔صوبہ ہوبے کے کمیشن برائے صحت نے بتایا کہ صوبائی صدر مقام ووہان میں 41مزید افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 1033 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ہوانگ گانگ ، شیا گان ،جنگ چو اور شیانگ یانگ کے شہروں میں بالترتیب 244، 166،169، اور 107 نئے کیسز کی تصدیق ہو ئی۔وسطی چین کے صوبہ ووہان کے ہان

کو ہسپتال میں ایک مریض بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے پر سیکنڈ ملٹری میڈیکل یونیورسٹی کی طبی ٹیم کے ارکان کی تعریف کررہاہے۔ہوبے میں اتوار تک 11177 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی اور350 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ1701مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، صوبہ میں 295 مریضوں کو ہسپتال سے فا رغ کیا گیاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Top 10 Websites to Track CoronaVirus OutBreak ChinaVirus WuhanVirus CoronaOutBreak

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: تھائی لینڈ میں جعلی خبریں پھیلانے پر دو افراد گرفتاربنکاک: (ویب ڈیسک) چین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، مہلک بیماری کے باعث 259 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور بیماری چین سے ہوتی ہوئی 20 ممالک تک پھیل چکی ہے، جہاں پر بہت سارے ممالک نے اپنے شہریوں کو چین سے نکالنے کے لیے فوری طور پر عملی اقدامات شروع کر دیئے ہیں جبکہ کچھ نے لوگوں کو چین سے نکال لیا ہے، کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں افواہیں بہت زیادہ پھیل رہی ہیں، ایسی افواہوں پر کارروائی کرنے کے لیے تھائی لینڈ نے کارروائی کی ہے، اس کارروائی کے دوران کرونا وائرس سے متعلق ’’جعلی خبریں‘‘ پھیلانے پر دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 304 ہوگئی، فلپائن میں بھی 1 شخص ہلاکبیجنگ: چین میں کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 304 ہوگئی ہے، کروناسے ایک ہلاکت فلپائن میں بھی سامنے آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق چین میں جان لیوا کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 304 ہوگئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔چین کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس کے باعث مزید ستاون افراد اپنی جان سے گئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، چین میں ایک ہزار بستر کا ہسپتال 10 دن میں تعمیر - Amazing - Dawn NewsCorona virus ko b replicate krdia?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، ویکسین کیلئے ارب پتی افراد نے فنڈنگ شروع کردیکورونا وائرس، ویکسین کیلئے ارب پتی افراد نے فنڈنگ شروع کردی CoronaVirus Funding Billionaires Vaccine InfectiousDisease
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کا کورونا وائرس سے ہلاک افراد کو فوری جلانے کا حکم - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »