نااہلی کی درخواست، الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا سے جواب طلب کر لیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نااہلی کی درخواست، الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا سے جواب طلب کر لیا ECP Disqualification Case FaisalVawda FaisalVawdaPTI PTI_KHI PTISindhOffice Karachi

یاسر نواز چھٹیاں منانے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

خیال رہے کہ وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے دائر درخواست میں موقف اپنا گیا ہے کہ انہوں نے کاغذات نامزدگی میں جعلی حلف نامہ جمع کروایا۔ واضح رہے اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی وفاقی وزیربرائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی نا اہلی کیلئے دائردرخواست پر فریقین سے جواب طلب کر رکھا ہے۔عدالت نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 24 فروری تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن ،فریال تالپور کی نااہلی کیلئے دائر درخواست بحال ،پی پی رہنما کو نوٹس جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فریال تالپور کی نااہلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن:فردوس عاشق اعوان سے نااہلی درخواست پر جواب طلب'درخواست گزار توہین عدالت ثابت کرنے میں ناکام رہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ ،پاکستان میڈیکل کمیشن سے متعلق کیس اسلام آبادہائیکورٹ کو منتقل ،سندھ اوربلوچستا ن ہائیکورٹس کو فیصلہ سنانے سے روک دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان میڈیکل کمیشن سے متعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت انتخابات میں سنجیدہ نہیں،معاملات ایسے نہیں چلنے دیں گے،چیف الیکشن کمشنر کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوامیں بلدیاتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کس جماعت کے ساتھ اتحاد کرنے جارہی ہے؟ گورنر پنجاب نے اہم انکشاف کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے انکشاف کیا ہے کہ بلدیاتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نااہلی درخواست، فیصل واوڈا کی حتمی فیصلے تک رکنیت معطل کرنیکی استدعا مسترداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کی نا اہلی کیلئے درخواست پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »