لیبیا میں متحارب فریقین کے درمیان فائربندی کا معاہدہ طے پا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طرابلس: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی ثالثی میں جنیوا میں جاری مذاکرات کے نتیجے میں لیبیا میں متحارب فریقین کے درمیان فائربندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے پر فریقین نے دستخط کیے۔

طرابلس: اقوام متحدہ کی ثالثی میں جنیوا میں جاری مذاکرات کے نتیجے میں ہے۔ اس معاہدے پر فریقین نے دستخط کیے۔

بتایا گیا ہے کہ لیبیا کے تمام علاقوں میں مکمل فائربندی کے نام سے اس معاہدے کے لیے گزشتہ کافی روز سے مذاکرات ہو رہے تھے۔ اقوام متحدہ نے اس فائربندی معاہدے کو تاریخی پیش رفت‘ قرار دیا ہے۔ ان مذاکرات میں ثالثی اقوام متحدہ کی مندوب برائے لیبیا اسٹیفنی ویلیمز کر رہی تھیں۔ جب کہ لیبیا میں فریقین کی فوجوں کے فائیو پلس فائیو جوائنٹ ملٹری کمیشن نے اس معاہدے پر اتفاق کیا۔ اقوام متحدہ کے مطابق لیبیا میں امن اور استحکام کے لیے یہ ایک اہم موڑ ہے۔ اس معاہدے کی تفصیلات فی الحال سامنے نہیں آئی ہیں۔ تاہم کہا جا رہا ہےکہ فریقین کے درمیان اختلافات پر مزید گفتگو کے لیے یہ معاہدہ پیش خیمہ ثابت ہو سکتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آذربائیجان کے خلاف جنگ میں آرمینیا کے کتنے فوجی مارے گئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںباکو (ویب ڈیسک) آذربائیجان کے خلاف جاری لڑائی میں آرمینیا کی طرف مرنے والے فوجیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔تازہ اطلاعات کے مطابق آرمینیا کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خانہ کعبہ میں معذور افراد کے داخلے اور نماز کے لیے جگہیں مختصمکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی انتظامیہ نے معذور افراد کے آنے جانے کے راستے اور نماز کی جگہیں مختص کردی ہیں۔ یہ اقدام نماز اور عمرے کی بحالی پروگرام کے تحت کیا گیا ہے۔ Well done
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کے ساتھ امن سوڈان کے بہترین مفاد میں ہےامریکی وزیرخارجہامریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ سوڈان (السودان) بہت جلد اسرائیل کو تسلیم کر لے گا جبکہ امریکا نے سوڈان کا نام دہشت گردی کی سرپرستی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں بتدریج اضافہ - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے736 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی کسی کھوتی کے بچے ایسی خبریں دیتے کیوں ہو جس سے پردیس میں کام کرنے والوں کے لیے مشکلات ہوں hakoomat ko chahiye k skolon ko fori tor pr bnd kr de.
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

جاپان میں ایکوریم کے پانی میں چمکنے والی مچھلی دریافتجاپان کے شہر کاغو شیما میں موجود ایکوریم کے پانی میں چمکنے والی مچھلی دریافت کی گئی ہے۔ جاپانی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے شہر کاغوشیما میں واقع کیوشو کے ایکوریم میں ایک
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں پانی کی فراہمی کا منصوبہ ’کے فور‘ واپڈا کے سپرد - ایکسپریس اردوذمہ داری ملنے کے بعد چیئرمین واپڈا کی دعوت پر تمام سٹیک ہولڈرز کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »