عاطف خان سے بڑی سیاسی جماعتوں کے رابطے، پرکشش عہدوں کی پیشکش

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے خیبر پختونخوا میں دیرینہ ساتھی اور رکن اسمبلی عاطف خان سے بڑی سیاسی جماعتوں نے رابطے شروع کردیئے ،رکن اسمبلی کو پرکشش عہدوں کی پیشکش بھی کر دی، عاطف خان نے رابطوں کی تصدیق کردی۔

خیبرپختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کے موجود رکن اسمبلی اورسابق سینئر صوبائی وزیر سیاحت عاطف خان سے بڑی سیاسی جماعتوں نے رابطے شروع کردیئے ،عاطف خان کوسیاسی جماعتوں کی طرف سے پرکشش عہدے کی پیشکش بھی کردی۔

سابق سینئروزیرعاطف خان نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو میں سیاسی جماعتوں کے رابطوں کی تصدیق کی ،ان کا کہنا تھا کہ چند سیاسی جماعتوں نےرابطہ کیا ہے اور مختلف جماعتوں سے آفر ملی ہے۔ سابق وزیر سیاحت کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میراگھر ہے،چند لوگ چاہتے ہیں کہ میں اپنا گھرچھوڑدوں،کسی صورت پی ٹی آئی اورعمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahahaha wizarat mangny ka acha tariqa dhoonda hai

موصوف اچھی سی وزارت کی منتظر ہیں باقی خیر خیریت ہے۔

ابھی تک جو بھی پی ٹی آئی چھوڑ کے گیا ہے خاک ہو گیا ہے،صرف ذلا لت ہی ملتا ہے اور کچھ نہیں

7 سال قبل کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 31 جولائی 2013ء کو زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی عائد کی تھی۔ ملک سے گوشت کی مسلسل برآمد اور جانور پالنے والے کسانوں کو جانوروں کی قیمت نہ ملنے سے کسانوں نے جانور پالنا چھوڑ دیئے ہیں۔ زندہ جانوروں کی برآمد سے پابندی ختم کری

AtifKhanpti will never join other party then PTI

اس کی شکل دیکھی ھے؟ اس نے کام کوئی کیا نہی اب اپنی پارٹی کو ڈرانے کے لیے انکو اس طرح کی دھمکیاں دے رھا ھے۔

عاطف خان پی ٹی آئی ورکر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا منال کی شادی ہورہی ہے؟ ایمن خان کی پوسٹ کئی سوال چھوڑ گئیکیا منال کی شادی ہورہی ہے؟ ایمن خان کی پوسٹ کئی سوال چھوڑ گئی ARYNewsUrdu AimanKhan MinalKhan is thiss news is more important than what pmc is doing nopmcsyllabus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عاطف میاں ’آپ سے معافی تو ہمیں مانگنی چاہیے‘ - BBC News اردوڈاکٹر عاطِف میاں کو کراچی کے ایک بڑے تعلیمی ادارے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کی انتظامیہ نے پانچ نومبر کو ہونے والے زوم سیمینار میں مذہبی حلقوں کی جانب دھمکیوں کے بعد شرکت سے منع کر دیا ہے۔ صارفین نے ردعمل دیا کہ آپ اپنی مذہب پہلے ڈکلیئر کریں پھر یہاں آکر اپنی سپیچ دیں جب آپ کی ذات اس قابل ہوجائے تب آپ آجائیں کیوں کہ ہندو یہودی نصاری پارسی کوئی بھی آکر لیکچر دے قبول ہے لیکن کس نے ہمارے دین پر ڈاکہ ڈالا جو لوگ مسلمانوں کو گمراہ کر رہے ہیں انکی ہمیں کوئی ضرورت نہیں 44 کتابیں یہ تمام کتابیں انہیں رائیٹر کی جو انٹرنیٹ پر فری نہیں ہےوہا 11000 کی ہے۔ یہ تمام PDF اور Hard میں مو جود ہیںWhatsapNo03433911621 پر رابطہ کرے ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3 صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3اور قرآن پاک کا ترجمہ ہے ۔نو فری جتنا معیشت کا عاطف کو پتہ اس کا پوری دنیا کو علم اگر کسی کو شک ہے تو امریکہ سے پوچھ لے جو اس کی بک کے پیچھے لگ کر اپنی معیشت کو بک کرنے والے تھے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہمریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان صاحب یہ فوٹیج آپ کی لاقانونیت، بےشرمی اور سیاسی انتقام کا ناقابلِ تردید ثبوت ہے۔ Ya muh or masoor ki daal😄🤣😂 Hahahahaha....its funy اچھا مذاق ہے، شکل ویکھ اپنی🙃😅
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جلال آباد بھگدڑ کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہوں، وزیراعظم عمران خانعمران خان نے کہا کہ جلال آباد میں پاکستانی ویزا کے حصول کے خواہاں افغان شہریوں کی بھگدڑسے اموات پرگہرا دکھ پہنچا۔ Ask this druggy where is Jalalabad😆😆
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن پریمیئر لیگ: پاکستانی کھلاڑی وہاب ریاض سلمان خان کی ٹیم میں شاملممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ سٹار سلمان خان نے سری لنکن پریمیئر لیگ کی ٹیم خریدی ہے جس میں انہوں نے پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کو شامل کر لیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان مہرہ ہیں وہ ہمارا ہدف نہیں: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایک بار نئے سال سے پہلے حکومت کو گھر بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ایک مہرہ ہیں اور وہ ہمارا ہدف نہیں ہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »