لگایا جی بہت پر جی لگا نہیں!

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپ کے ساتھ بھی ہوا ہو گا جب آنکھ کھلنے پر ایک دم یاد نہ آئے کہ میں کہاں ہوں۔ رات کے وقت الارم بجا تو ایک لمحے کے لیے سمجھ نہیں آیاکہ یہ کون سی جگہ ہے جو مسلسل ہل رہی ہے‘ پڑھیئے سعود عثمانی کاکالم:roznamaDunya DunyaComlumns

آپ کے ساتھ بھی ہوا ہو گا جب آنکھ کھلنے پر ایک دم یاد نہ آئے کہ میں کہاں ہوں۔ رات کے وقت الارم بجا تو ایک لمحے کے لیے سمجھ نہیں آیاکہ یہ کون سی جگہ ہے جو مسلسل ہل رہی ہے‘ لیکن اگلے ہی لمحے ذہن کے سارے قمقمے جلنے بجھنے لگے۔ میں دہلی سے ممبئی جارہا ہوں، یہ راجدھانی ٹرین ہے، مجھے فوراً الارم بند کرنا چاہیے تاکہ باقی مسافروں کی نیند خراب نہ ہو، سحری کے لیے ٹرین کے باورچی خانے میں جانا ہے۔ صرف ایک بات یاد نہیں رہی کہ یہ تیس دسمبر کی سردیوں کی رات ہے لیکن کمپارٹمنٹ سے باہر نکلتے ہی یخ ہوا نے یہ...

ٹرین ممبئی پہنچی تو خلقت کاایک ہجوم دیکھ کر میں حیران ہوگیا۔ ہمارا تو خیر کون تھا وہاں جولینے آتا، لیکن پتہ چلاکہ یہ ہجوم ٹرینوں پر روز کا معمول ہے۔ کملا پاریکھ کو باندرہ کے علاقے میں کسی رشتے دارکے ہاں ٹھہرنا تھا‘جس کا فون نمبراس نے دیا اور کچھ جگہیں اکٹھے دیکھنے کی تجویز دی۔ میں بھی متفق تھا۔ میں، ندیم اور آصف اکٹھے کسی ہوٹل میں ٹھہرنے کا فیصلہ کرچکے تھے۔ سوکملا کو الوداع کہہ کر سٹیشن سے باہر نکلے اورٹیکسی کو گیٹ وے آف انڈیا جانے کی ہدایت کی۔ کسی نے ایک ہوٹل کا پتہ بتایا تھا اور ہم فی...

ایک قریبی ہوٹل میں افطار کیا لیکن دل بجھ ساگیا تھا۔ واپسی پرہوٹل آتے ہوئے کچھ مکروہ چہرے ہمارے پیچھے لگ گئے۔ پتہ چلاکہ یہ جسم فروشوں کے دلّال ہیں اور یہ علاقہ ان کا گڑھ ہے۔ اب یہ طے ہوگیا کہ اس ہوٹل میں نہیں رہا جاسکتا۔ یہاں سحری کابھی کوئی بندوبست نہیں ہوسکتا تھا۔ صبح ناشتے کے بعد میں نے ندا فاضلی صاحب کو فون کیا، پاکستان کے حوالے سے اپنا تعارف کرایا اور بتایا کہ میں گیٹ وے آف انڈیا کے ایک ہوٹل میں ٹھہرا ہوا ہوں اورکسی مناسب علاقے میں ہوٹل کی تلاش میں ہوں۔ انہوں نے بڑی مہربانی کی کہ نہ صرف...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں پب جی گیم پر پابندی کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج - ایکسپریس اردوپب جی گیم پر پابندی سے بڑی کمپنیوں کی اسپانسرشپ ختم ہونے کا خدشہ ہے، درخواست گزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پب جی گیم پر پابندی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں پب جی گیم پر پابندی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پی ٹی اے کی جانب سے پب جی گیم پر پابندی کا فیصلہ کالعدم کیا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پب جی گیم پر پابندی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیاپب جی گیم پر پابندی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا Read News PUBG Banned IslamabadHighCourt Challange pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وقار ذکاءنے پب جی گیم پر عارضی پابندی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وقارذکاءنے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے آن لائن گیم پب جی پر عارضی پابندی کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پب جی گیم پر پابندی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنجدرخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکٹرانک اسپورٹس دنیا کی سب سے بڑی انڈسٹری ہے، پب جی گیم آن لائن پیسے کمانے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے، درخواست میں سوال اٹھایا گیا ہے کہ کیا تعلیمی اداروں میں نمبر کم ہونے کی وجہ سے خودکشیوں پر کیا تعلیمی ادارے بند کئےجاتے ہیں؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے دارالحکومت لاہورمیں لگایا گیا لاک ڈاﺅن ختم کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہورمیں لگایا گیا لاک ڈاﺅن ختم کردیا گیا،پولیس کی جانب سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت پنجاب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »