ہندوستانی ململ جس کی شہرت تجارت کا ذریعہ بھی بنی، غلامی کا طوق بھی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 84 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہندوستانی ململ جس کی بے پناہ مقبولیت تجارت کا ذریعہ بھی بنی اور غلامی کا طوق بھی

ہارورڈ یونیورسٹی کے مؤرخ ڈاکٹر سوین بیکرٹ کے مطابق چنٹز یعنی چھینٹ کی کہانی بہت وسیع اور المناک ہے۔

یہ اس تجارت کا آغاز تھا جو بعد میں پرتشدد رخ اختیار کر گئی جس پر تسلط حاصل کرنے کے لیے 100 سال بعد یورپی ممالک نے ایسٹ انڈیا کمپنی تشکیل دی۔یہ اس تجارت کا آغاز تھا جو بعد میں پرتشدد رخ اختیار کر گئی جس پر تسلط حاصل کرنے کے لیے سو سال بعد یورپی ممالک نے ایسٹ انڈیا کمپنی تشکیل دیلیکن واسکو ڈے گاما جلد ہی پتہ چل گیا کہ یہاں ان کے اونی اور لیلن کے کپڑوں کا کوئی حریدار نہیں۔ جس کے بعد وہ انڈین چھینٹ کپڑوں کی طرف متوجہ...

15ویں صدی میں شروع ہونے والا ان کا چھینٹ کا کاروبار ’کیلیکو کریز‘ میں بدل گیا اور 17ویں صدی میں یہ عروج کو پہنچ گیا۔ کرل لکھتے ہیں کہ سفید رنگ صحت، حفظان صحت اور پاکیزگی کے بارے میں بھی نئے معاشرتی اور ثقافتی رویوں کا مظاہرہ کرتا تھا۔17ویں صدی کے وسط سے لباس تیار کرنے کے لیے چھینٹ کا استعمال کیا جاتا تھا۔ سنہ 1625 سے یورپی تاجروں نے ہندوستانی فنکاروں کو یورپی جمالیات کے مطابق ڈیزائن تیار کرنے کی ہدایات دینا شروع کردی۔

عام لوگوں کے لیے ریشم پہننے کے ضابطے تھے لیکن سوتی کپڑے کے بارے میں کوئی ضابطہ نہیں تھا اور چھینٹ کے کریز سے یورپ میں درآمد کرنے والے تاجروں کو بہت منافع ہوا۔ لیکن یورپ کے مقامی تاجر اس سے خوش نہیں تھے۔ سنہ 1700 کے دوران یورپی ٹیکسٹال ملوں نے گھریلو سطح پر چھینٹ کی نقل بنانی شروع کر دی اس سے تکنیکی بہتری بھی آئی۔

سنہ 1776 میں امریکہ میں آزادی کے اعلان کے بعد مغرب میں چھینٹ کی طلب میں بھی نمایاں کمی واقع ہوئی اور برطانیہ کے ہاتھ سے اپنی مشینی چھینٹ کے لیے امریکی منڈی نکل چکی تھی۔اٹھارویں صدی کے وسط میں برطانیہ میں فن اور دستکاری کی تحریک نے صنعتی مصنوعات کی تردید اور دستکاری اور ڈیزائنوں کو اپنانے پر زور دیا۔انٹیرئر ڈیکوریشن کے لیے چنٹز کی طلب برطانیہ کے ساتھ ساتھ برطانیہ کی مشرقی کالونیوں میں بھی برقرار رہی۔ ایران جیسے ممالک میں اس کی مانگ بڑھ رہی تھی جو انڈیا کی ایک بڑی مارکیٹ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ2011 فائنل تنازع کے بعد ٹاس قوانین میں بھی تبدیلی کا انکشافممبئی(ویب ڈیسک) ورلڈ کپ 2011 فائنل میں تنازع کے بعد ٹاس قوانین میں بھی تبدیلی کا انکشاف ہوا ہے۔فکسنگ الزامات کی وجہ سے حالیہ دنوں میں 9 برس قبل ممبئی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخوپورہ میں احمدی برادری کا انتظامیہ اور مقامی افراد پر قبروں کی بے حرمتی کا الزامپاکستان کے شہر شیخوپورہ کے ایک نواحی گاؤں کی رہائشی احمدیہ برادری کے افراد نے الزام عائد کیا ہے کہ مقامی افراد نے انتظامیہ کے ساتھ مل کر ان کے پیاروں کی قبروں کی بے حرمتی کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بحرین میں طلبہ کو گاڑیوں میں بٹھا کر گریجویشن تقریب کا اہتمامبحرین میں ایک ہائی اسکول کی گریجویشن تقریب کا انعقاد کھلے مقام پر کیا گیا۔ اس موقع پر طلبہ کے والدین اور سرپرست اپنی گاڑیوں میں بیٹھے اس سرگرمی میں شریک رہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں 14 سالہ بچے کا قتل: مقدمے کا مدعی ہی ملزم نکلاگھر میں والدین کی غیر موجودگی میں ڈاکو نقدی لے جانے کے ساتھ ساتھ ایک 14 برس کے بچے کو قتل کر کے چلے گئے۔ لیکن بعد میں مقدمے کی تفتیش کے دوران پولیس کو معلوم ہوا کہ ڈکیتی کا اصل مقصد قتل ہی تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں پب جی گیم پر پابندی کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج - ایکسپریس اردوپب جی گیم پر پابندی سے بڑی کمپنیوں کی اسپانسرشپ ختم ہونے کا خدشہ ہے، درخواست گزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کی اپنی صحت ان دنوں ٹھیک نہیں ہے۔ پٹھوں کے امراض اور پیٹ کے امراض تنگ کر سکتے ہیں۔ آج دوپہر کے بعد ایک شاندار خبر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »