لڑکی کا بیرونِ ملک جانے کیلئے اپنے اغوا کا ڈرامہ، والد سے 30 لاکھ تاوان مانگ ...

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

بھارت میں 21 سالہ لڑکی نے بیرونِ ملک جانے کے لیے اپنے ہی اغوا کا ڈرامہ رچاکر والد سے 30 لاکھ بھارتی روپے تاوان کا مطالبہ کردیا۔یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں پیش آیا جہاں کاویا دھاکڑ نامی لڑکی نے اپنے دو دوستوں کے ساتھ مل کر یہ سارا کھیل کھیلا۔راجستھان پولیس کے مطابق کاویا اندور سے دوستوں کے ساتھ داخلہ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے...

بھارت میں 21 سالہ لڑکی نے بیرونِ ملک جانے کے لیے اپنے ہی اغوا کا ڈرامہ رچاکر والد سے 30 لاکھ بھارتی روپے تاوان کا مطالبہ کردیا۔یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں پیش آیا جہاں کاویا دھاکڑ نامی لڑکی نے اپنے دو دوستوں کے ساتھ مل کر یہ سارا کھیل کھیلا۔راجستھان پولیس کے مطابق کاویا اندور سے دوستوں کے ساتھ داخلہ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے راجستھان آئی تھی، اس نے اپنے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے سے پہلے شہر کوٹا میں تین دن قیام کیا، یہ تینوں ہاسٹل میں رہے اور کوچنگ کلاسز میں شرکت کی۔پولیس...

اور پولیس کو کچھ تصاویر بھی دکھائیں جو کہ انہیں بھیجی گئیں، تصاویر میں بیٹی کے ہاتھ رسی سے بندھے تھے۔ساتھ ہی اس کے والد نے بتایا کہ اغوا کاروں نے 30 لاکھ بھارتی روپوں کا مطالبہ کیا ہے جس پر پولیس نے تفتیش کا آغاز کیا۔بعدازاں جب انہوں نے کوچنگ سے رابطہ کیا تو اس کے دو دوستوں میں سے ایک کو پولیس نے حراست میں لے لیا جس نے تمام تفصیلات پولیس کو بتائیں کہ بیرونِ ملک جانے کی خواہش رکھنے والی کاویا نے یہ ڈرامہ کیا۔دوست نے یہ بھی بتایا کہ کاویا کے اغوا کا فوٹو شوٹ ایک دوست کے کمرے میں کیا گیا، پولیس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوچنگ کی طالبہ اغواء، 30 لاکھ تاوان کا مطالبہاغواء کاروں نے طالبہ کی رسی سے بندھے ہوئی تصویر اس کے والد کو بھیجی ہے، ساتھ ہی دھمکی بھی دی ہے کہ تاوان کی رقم جلد ادا کی جائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی فون بیٹری کو خطرہ، صارفین احتیاط کیسے کریں؟کیلیفورنیا : ایپل کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی آئی او ایس اپ ڈیٹ صارفین کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی، شکایات کے انبار لگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسٹا گرام میں نیا دلچسپ گیم متعارفسوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام کی جانب سے اپنے صارفین کیلئے نت نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسہ جاری ہے، اس بار ایک نیا اور دلچسپ کھیل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظورنیویارک : اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور کرلی گئی ، منظور قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایلچی مقررکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بشریٰ انصاری نے شوبز میں آنے کیلئے والد سے جوتے کھائے، اسما عباس کا انکشافہم بہنوں کو مغرب کے بعد گھر سے باہر جانے کی اجازت تک نہیں تھی، اسما عباس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاںاسلام آباد : وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »