انسٹا گرام میں نیا دلچسپ گیم متعارف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام کی جانب سے اپنے صارفین کیلئے نت نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسہ جاری ہے، اس بار ایک نیا اور دلچسپ کھیل

متعارف کرایا گیا ہے۔کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی زیر ملکیت ایپ میں ایک نئے گیم کو شامل کیا گیا ہے جو پرانے گیمز کے شوقین افراد کو ضرور پسند آئے گی۔

مذکورہ کھیل ماضی میں موبائل فونز میں دستیاب گیم ’پونگ‘ سے ملتا جلتا ہے، اس گیم تک رسائی کے لیے ڈائریکٹ میسج میں جاکر کسی چیٹ کو اوپن کرنا ہوگا۔ اس چیٹ پر کسی بھی ایموجی کو سینڈ کرکے اس پر کلک کریں، ایسا کرنے پر اسکرین کا رنگ پیلا ہو جائے گا اور آپ کی منتخب ایموجی وہاں نظر آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر لانے کا فیصلہکیلیفورنیا : دنیا بھر میں مقبول مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!انگلش ٹیم دورہ بھارت میں مشکلات کا شکار ہے مگر یہ بات کافی دلچسپ ہے کہ اس سیریز کے ہر ٹیسٹ میں کسی نہ کسی کھلاڑی کا ڈیبیو ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک صارفین کیلئے خوشخبری، نیا ماڈل متعارفکیلیفورنیا : سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک ایک بار پھر نئی تبدیلیاں لانے کی تیاری کررہی ہے، میٹا کی جانب سے فیس بک الگورتھم کو تبدیل کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوگل کا ایپس کی ڈاؤن لوڈنگ کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلاناس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے گوگل پلے پر بیک وقت دو ایپس کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سرفراز احمد نے خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردیپی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق کپتان سرفراز احمد نے نوجوان بیٹر خواجہ نافع کی دلچسپ کہانی بیان کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہوا سے تیار کیا جانے والا ہینڈ بیگکم وزن ٹھوس مواد سے بنایا جانے والا یہ بیگ صرف 33 گرام وزنی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »